ETV Bharat / state

سی اے بی پر بی جے پی لیڈرکے نامعقول جواب - کسی بھی سوال کا معقول جواب نہیں دیا

شہریت ترمیمی قانون سے متعلق مسلمانوں کے شبہات کو دور کرنے کے لئے آج ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں بی جے پی کے سابق امیدوار اسمبلی بھارت بھوشن گپتا نے پارٹی کے مسلم کارکنان کے ساتھ نشست کا اہتمام کیا۔ اس دوران انہوں نے میڈیا کے نمائندوں کے سوالات کے جواب بھی دیے۔

سی اے بی پر بی جے پی لیڈرکے نامعقول جواب

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 10:49 PM IST

شہریت ترمیمی بل کو لیکر پورے ملک میں مسلمان کافی تشویش میں نظر آ رہے ہیں۔

مختلف مقامات پر سی اے بی کے خلاف پرزور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

سی اے بی پر بی جے پی لیڈرکے نامعقول جواب

دراصل وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں جو شہریت ترمیمی قانون کا مسودہ پیش کیا تھا اور اب پاس بھی ہو چکا ہے اس میں مسلمانوں کو چھوڑ کر باقی تمام فرقوں کو، جو معینہ مدت ہندوستان میں رہ چکے ہوں، انہیں شہریت دینے کی بات کی گئی ہے۔ جبکہ اس میں مسلمانوں کا کہیں کوئی ذکر نہیں کیا گیا ہے۔
اس کو لیکر عام مسلمانوں کے ساتھ ہی بی جے پی سے نیا نیا جڑا مسلمان بھی کہیں نہ کہیں تشویش میں نظر آ رہے ہیں۔ ریاست اترپردیش کے اسمبلی حلقہ رامپور شہر میں حالیہ دنوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن گپتا کو بڑی تعداد میں پہلی مرتبہ مسلمانوں کا ووٹ حاصل ہوا تھا۔ اپنے مسلم ووٹرز کا اعتماد قائم رکھنے کے لئے آج بی جے پی امیدوار نے اپنی رہائش گاہ پر ان مسلمانوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا اور حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے شہریت ترمیمی قانون سے متعلق سمجھانے کی کوشش۔
اس سے پہلے انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بھی بات کی۔ سی اے بی کو لیکر جب بھارت بھوشن گپتا سے سوالات کئے گئے تو انہوں نے کسی بھی سوال کا معقول جواب نہیں دیا۔

Intro:شہریت ترمیمی بل سے متعلق مسلمانوں کے شبہات کو دور کرنے کے لئے آج ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں بی جے پی کے سابق امیدوار اسمبلی بھارت بھوشن گپتا نے کیا پارٹی کے مسلم کارکنان کے ساتھ نشست کا اہتمام۔ اس دوران انہوں نے میڈیا کے نمائندوں کے سوالات کے جواب بھی دیے۔

Body:وی او
شہریت ترمیمی بل کو لیکر پورے ملک میں مسلمان کافی تشویش میں نظر آ رہے ہیں۔ مختلف مقامات پر سی اے بی کے خلاف پرزور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دراصل وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں جو شہریت ترمیمی بل کا مسودہ پیش کیا تھا اور اب پاس بھی ہو چکا ہے اس میں مسلمانوں کو چھوڑ کر باقی تمام فرقوں کو، جو معینہ مدت ہندوستان میں رہ چکے ہوں، انہیں شہریت دینے کی بات کی گئی ہے۔ جبکہ اس میں مسلمانوں کا کہیں کوئی ذکر نہیں کیا گیا ہے۔
اس کو لیکر عام مسلمانوں کے ساتھ ہی بی جے پی سے نیا نیا جڑا مسلمان بھی کہیں نہ کہیں تشویش میں نظر آ رہے ہیں۔ ریاست اترپردیش کے اسمبلی حلقہ رامپور شہر میں حالیہ دنوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن گپتا کو بڑی تعداد میں پہلی مرتبہ مسلمانوں کا ووٹ حاصل ہوا تھا۔ اپنے مسلم ووٹرز کا اعتماد قائم رکھنے کے لئے آج بی جے پی امیدوار نے اپنی رہائش گاہ پر ان مسلمانوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا اور حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے شہریت ترمیمی بل سے متعلق سمجھانے کی کوشش۔
اس سے پہلے انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بھی بات کی۔ سی اے بی کو لیکر جب بھارت بھوشن گپتا سے سوالات کئے گئے تو انہوں نے کسی بھی سوال کا معقول جواب نہیں دیا۔
بائٹ: بھارت بھوشن گپتا، بی جے پی لیڈر

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.