ETV Bharat / state

رامپور: بھرے بازار میں دکانوں پر انتظامیہ کا چلا بلڈوزر - شہر رامپور

رامپور میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھرے بازار میں پچاس سال پرانی دکانوں کو غیر قانونی بتا کربلڈوزر چلانے کا حکم دیا۔

بھرے بازار میں دکانوں پر انتظامیہ کا چلا بلڈوزر

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:40 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:07 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ بھرے بازار کی پچاس سال پرانی دکانوں کو غیر قانونی بتاکر بلڈوزرچلانے کا حکم دیا۔ دکانداروں کا الزام ہے کہ بغیر کسی پیشگی نوٹس کے انتظامیہ نے اپنی کاروائی کو انجام دیا ہے۔

وہیں کچھ دکاندار موقع پر اپنی دوکان کے کاغذات بھی ایس ڈی ایم کو دکھا رہے تھے۔ اس کے باوجود پانچ سے چھ دوکانوں کو توڑ دیا گیا۔ ویاپارمنڈل کے عہدیداران نے موقع پر پہنچ کر ڈی ایم سے بات کرکے کاروائی کو دو دن کا وقت مانگ کر رکوایا۔

بھرے بازار میں دکانوں پر انتظامیہ کا چلا بلڈوزر
رامپور کی ایک بڑی مارکیٹ میں آج اس وقت افراتفری کا ماحول ہوگیا جب ایس ڈی ایم صدر پریم پرکاش تیواری اپنی بھاری پولیس فورس کے ساتھ بلڈوزر لیکر پہنچے۔

رامپور کے گوئیا تالاب علاقے میں قلع کی دیوار سے ملی ہوئی دکانوں کو غیر قانونی قرار دیکر ان پر بلڈوزر چلانا شروع کر دیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے تھوڑی ہی دیر میں تقریباً پانچ سے چھ دوکانیں مٹی میں مل گئیں۔ اس درمیان دوکاندار چیختے چلاتے رہے اور دوکان کے کاغذات دکھانے کی بات بھی کرتے رہے لیکن انتظامیہ کے عملے نے دکانداروں کی ایک بھی نہیں سنی۔

اس درمیان جب ہم نے ایس ایم ایس صدر پریم پرکاش تیواری سے اس کارروائی کے متعلق جانکاری لی تو انہوں نے کہا کہ یہ دوکانیں غیر قانونی طریقے سے بنی ہوئی ہیں اس لئے یم اس پر اپنی کارروائی کر رہے ہیں۔

وہیں موقع پر پہنچے ادیوگ ویاپار منڈل کے ضلع صدر شیلیندر شرما نے ضلع انتظامیہ آنجنئے کمار سنگھ سے فون پر رابطہ کرکے دوکانداروں کو کاغذات پیش کرنے کے لئے دو دن کا وقت مانگ کر مزید کارروائی کو رکوایا۔ اس درمیان انہوں نے انتظامیہ کی اس کارروائی پر اعتراض جتاتے ہوئے کہا کہ دوکان دوکانداروں کو بغیر نوٹس دیے اس طرح سے آکر توڑ پھوڑ مچا دینا کسی بھی طرح مناسب نہیں ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے بڑی کارروائیاں۔ بھرے بازار کی پچاس سال پرانی دوکانوں کو غیر قانونی بتاکر چلایا بلڈوزر۔ دوکانداروں کا الزام ہے کہ بغیر کسی پیشگی نوٹس کے انتظامیہ نے دیا اپنی کاروائی کو انجام۔ وہیں کچھ دوکاندار موقع پر اپنی دوکان کے کاغذات بھی ایس ڈی ایم کو دکھا رہے تھے۔ اس کے باوجود پانچ سے چھ دوکانوں کو توڑ دیا گیا۔ ویاپارنڈل کے عہدیداران نے موقع پر پہنچ کر ڈی ایم سے بات کرکے کاروائی کو دو دن کا وقت مانگ کر رکوایا۔

Body:وی او۔۱
رامپور کی ایک بڑی مارکیٹ میں آج اس وقت افراتفری کا ماحول قائم ہو گیا جب ایس ڈی ایم صدر پریم پرکاش تیواری اپنی بھاری پولیس فورس کے ساتھ بلڈوزر لیکر پہنچے۔ رامپور کے گوئیا تالاب علاقے میں قلع کی دیوار سے ملی ہوئی دوکانوں کو غیر قانونی قرار دیکر ان پر بلڈوزر چلانا شروع کر دیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے تھوڑی ہی دیر میں تقریباً پانچ سے چھ دوکانیں مٹی میں مل گئی۔ اس درمیان دوکاندار چیختے چلاتے رہے اور دوکان کے کاغذات دکھانے کی بات بھی کرتے رہے لیکن انتظامیہ کے عملے نے دوکانداروں کی ایک بھی نہیں سنی۔
بائٹ: جعفر خان، دوکاندار
بائٹ: محمد اعظم، دوکاندار
بائٹ: ثاقب، دوکاندار
دوکان مالکان
وی او۔۲
اس درمیان جب ہم نے ایس ایم ایس صدر پریم پرکاش تیواری سے اس کارروائی کے متعلق جانکاری لی تو انہوں نے کہا کہ یہ دوکانیں غیر قانونی بنی ہوئی ہیں اس لئے یم اس پر اپنی کارروائی کر رہے ہیں۔
بائٹ: پریم پرکاش تیواری، ایس ایم ایس صدر
وی او۔۳
وہیں موقع پر پہنچے ادیوگ ویاپار منڈل کے ضلع صدر شیلیندر شرما نے ضلع انتظامیہ آنجنئے کمار سنگھ سے فون پر رابطہ کرکے دوکانداروں کو کاغذات پیش کرنے کے لئے دو دن کا وقت مانگ کر مزید کارروائی کو رکوایا۔ اس درمیان انہوں نے انتظامیہ کی اس کارروائی پر اعتراض جتاتے ہوئے کہا کہ دوکان دوکانداروں کو بغیر نوٹس دیے اس طرح سے آکر توڑ پھوڑ مچا دینا کسی بھی طرح مناسب نہیں ہے۔
بائٹ: شیلیندر شرما، ضلع صدر ویاپارنڈل

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.