ETV Bharat / state

Women Reservation: خواتین کو سرکاری ملازمت میں 33 فیصد ریزویشن دینے کا وعدہ

سماج وادی پارٹی نے یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے تیسرے مرحلے کی پولنگ سے عین قبل خواتین کو 33 فیصد ریزویشن دینے کا وعدہ کیا ہے۔ UP polls: 33% women reservation in govt jobs

خواتین کو سرکاری ملازمت میں 33 فیصد ریزویشن دینے کا وعدہ
author img

By

Published : Feb 20, 2022, 9:59 AM IST

سماج وادی پارٹی نے یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ سے ٹھیک پہلے ایک بڑا انتخابی اعلان کیا ہے۔ سماج وادی پارٹی نے اپنے قرارداد میں حکومت بننے پر خواتین کو سرکاری ملازمتوں میں 33 فیصد ریزرویشن دینے کا وعدہ کیا ہے۔ UP polls: 33% women reservation in govt jobs

سماج وادی پارٹی نے آج اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ سماج وادی پارٹی نے کہا ہے کہ اگر حکومت بنتی ہے تو خواتین کو سرکاری ملازمتوں میں 33 فیصد ریزرویشن دیا جائے گا۔ تیسرے مرحلے کی پولنگ سے پہلے ایس پی کے اس انتخابی اعلان کو کافی اہم مانا جا رہا ہے۔ تاہم یوپی انتخابات میں خواتین کا دل جیتنے میں ایس پی کا یہ وعدہ کتنا اثر انداز ہوگا یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

اس سے پہلے سماج وادی پارٹی نے یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے حوالے سے متعدد عوامی وعدے کیے تھے، جس میں ملازمین کے لیے پرانی پنشن بحال کرنے کی بات کی گئی تھی اور 300 یونٹ مفت دینے کا بڑا وعدہ کیا۔ 69000 اساتذہ کی بھرتی کے مسئلے کو دور کرنے، TET اور B.Ed سمیت دیگر زیر التواء امتحانات کے مسائل کو دور کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.