ETV Bharat / state

UP Polls 2022:غازی آباد کھوڑا میں پولنگ بوتھ کے پاس سے 12 لوگوں کو حراست میں لیا گیا - بی جے پی شکایت پر 12 لوگوں کو حراست میں لیا گیا

غازی آباد پولیس نے بی جے پی رہنما کی شکایت پر کھوڈا میں پولنگ بوتھ کے قریب سے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ پولنگ بوتھ کے قریب جمع تھے۔ پولیس کے پوچھے جانے پر وہ وہاں جمع ہونے کی کوئی معقول وجہ نہیں بتاسکے جس کے بعد پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ 12 Persons Detained From Khora Near Polling Booth

غازی آباد کھوڑا میں پولنگ بوتھ کے پاس سے 12 لوگوں کو حراست میں لیا گیا
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 12:29 PM IST

اطلاعات کے مطابق پولیس نے غازی آباد کے کھوڈا علاقے سے 12 مشتبہ افراد کو بی جے پی چیئرپرسن کی شکایت پر حراست میں لیا ہے 12 Persons Detained From Khora Near Polling Booth۔ پولیس کے مطابق وہ پولنگ سنٹر کے باہر کھڑے تھے، جب پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کی تو وہ وہاں ہونے کی وجہ نہیں بتا سکے۔

ویڈیو

اسے قبل ایس پی امیدوار امرپال شرما بھی یہاں پہنچے تھے۔ میونسپلٹی چیئر پرسن بی جے پی سے ہے۔ اس لیے الزام ہے کہ امرپال شرما کو دیکھ کر وہ مشتعل ہوگئی، جس کے بعد پولیس اور میونسپلٹی چیئر پرسن رینا بھٹی کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماحول مکمل طور پر قابو میں ہے۔ کسی قسم کی کوئی گڑ بڑی نہیں ہے۔

بلدیہ کھوڈا کی چیئرپرسن رینا بھٹی کا کہنا ہے کہ ہم جہاں ووٹ ڈالنے آئے تھے وہاں کچھ نامعلوم لوگ آگئے۔ وہ باہر والے تھے۔ ان سے پوچھ گچھ کی کوشش کی گئی تو وہ بھاگ گئے۔ رینا بھٹی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ یہاں کچھ مشکوک لوگ موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ووٹ ڈالنے سے روکا گیا اور جو لوگ آئے وہ ہتھیاروں سے لیس تھے۔ جبکہ غازی آباد پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے 12 افراد سے معلومات جمع کی جا رہی ہے۔ ان سے شک کی بنیاد پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے کہ وہ انتخابی عمل میں کوئی خلل نہیں ڈالنا چاہتے تھے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.