ETV Bharat / state

مظفر نگر : ڈائل 112 گاڑیوں پر خواتین پولیس اہلکار موجود رہیں گی

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ڈائل 112 پی آر وی گاڑیوں کو ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے پولیس لائن سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

پی آر وی گاڑیوں کو ایس ایس پی نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
پی آر وی گاڑیوں کو ایس ایس پی نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 10:34 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:17 AM IST

ان پی آر وی گاڑیوں کی خصوصیت یہ ہوگی کہ ان گاڑیوں میں اب مرد پولیس اہلکاروں کے ساتھ۔ ساتھ خواتین پولیس اہلکاروں بھی موجود ہوں گی۔

پی آر وی گاڑیوں کو ایس ایس پی نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، دیکھیں ویڈیو

ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے کہا کہ اب خواتین پولیس اہلکار بھی یوپی 112 ڈائل گاڑیوں پر تعینات ہوں گی۔ ابھیشیک یادو کے ذریعے ضلع کے رہائشیوں کو فوری مدد فراہم کرنے کے مقصد کے ساتھ، تمام تھانوں میں ضلع کے رہائشیوں اور شاہراہ پر فوری مدد فراہم کرنے اور ضلع میں امن وامان کو مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Intro:Body:مظفر نگر
یو پی 112 گاڑیوں پر خواتین پولیس اہلکاروں رہیگی موجود ۔ ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے پرچم دکھاکر گاڑیوں کو کیا روانہ ،

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج ، ڈائل 112 پی آر وی گاڑیوں کو ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے پولیس لائن سے روانہ کیا ، ان پی آر وی گاڑیوں کی خصوصیت یہ ہوگی کہ یہ گاڑیاں اب مرد پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ خواتین پولیس اہلکاروں بھی موجود ہوں گی ، مزید معلومات دیتے ہوئے۔ ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے کہا کہ اب خواتین پولیس اہلکار بھی یوپی 112 ڈائل گاڑیوں پر تعینات ہوں گی ، ابھیشیک یادو کے ذریع ضلع کے رہائشیوں کو فوری مدد فراہم کرنے کے مقصد کے ساتھ ، تمام تھانوں میں ضلع کے رہائشیوں اور شاہراہ پر فوری مدد فراہم کرنے اور ضلع میں امن وامان کو مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خواتین پولیس اہلکاروں کی تعیناتی جاری پی آر وی پر کی گئی ہے ، اسی حکم کے تحت ، یوپی ڈائل 112 سے آنے والی گاڑیوں کو پرچم دکهاکر روانہ کیا

بائٹ ،،، ابھیشیک یادو (ایس ایس پی مظفر نگر)Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.