ETV Bharat / state

اتر پردیش : پولیس چھاپہ میں غیرقانونی شراب برآمد، ملزم فرار - پولیس نے غیر قانونی شراب برآمد کیا

ہولی تہوار کی آمد سے قبل اتر پردیش کے شہر ضلع بجنورمیں شراب کا کاروبار اپنے عروج پرہے۔

شراب مافیا وں پر پولیس نے کسی نکیل
شراب مافیا وں پر پولیس نے کسی نکیل
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 8:40 AM IST

اتر پردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ سیوہارا کے ایک گاوں میں گذشتہ کئی برسوں سے شراب مافیا سرگرم ہیں اور ناجائز طریقے سے اپنا کاروبار کررہے ہیں ۔

شراب مافیا وں پر پولیس نے کسی نکیل

انہیں شراب مافیا میں سے ایک کا نام گوپال سنگھ بھی ہے، جوعرصہ دراز سے غیر قانونی انگریزی شراب کا کروبار کر رہا ہے۔

مراد آباد محکمہ آبکاری کی ٹیم نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر گوپال سنگھ کے گھر پر چھاپہ مارا ، اس دوران ان کے گھر سے غیرقانونی انگریزی شراب کی تیتالیس پیٹی برآمد ہوئی ۔

پولیس کو دیکھ کر گوپال سنگھ موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

ادھر محکمہ آبکاری کی ٹیم نے ملزم گوپال سنگھ کے خلاف مقد مہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کو جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.