ETV Bharat / state

Cleaning Workers Protest: مرادآباد نگر نگم کے صفائی ملازموں کا احتجاج - ترپردیش کے مرادآباد میں صفائی ملازموں کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے مرادآباد نگر نگم کے دفتر پر تقریباً 8 دنوں سے سبھی صفائی ملازمین اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں، سبھی صفائی ملازموں نے اپنی مانگیں پوری نہ ہونے پر ہڑتال پر جانے کی بات کہی ہے۔ Cleaning Workers protest

صفائی ملازموں کا احتجاج
صفائی ملازموں کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 5:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد نگر نگم کے دفتر پر تقریبا 8 دنوں سے سبھی صفائ ملازم اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کر رہے سبھی صفائی ملازموں نے اپنی مانگیں پوری نہ ہونے پر ہڑتال پر جانے کی بات کی ہے. والمیکی سماج کہ سینئر لیڈر اومیں لال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کی مرادآباد اسمارٹ سٹی کے تحت اب مراد آباد میں لائن نام کی کمپنی صفائی کا کام کرے گی اس کمپنی کے کام کے جانے سے ہمیں اس بات کا ڈر ہے کی کہیں یہ کمپنی ہمارے صفائی ملازموں کو باہر نہ کر دے اسی وجہ سے نئی کمپنی کی مخالفت میں سبھی صفائی ملازم احتجاج کر رہے ہیں۔ Cleaning Workers protest

ویڈیو

آگے بولتے ہوئے کہا کہ سبھی صفائی ملازموں کی کمپنی نے تنخواہ پندرہ ہزار روپے کرنے کی بات کی تھی جس کو ابھی تک پورا نہیں کیا گیا ہمارا مطالبہ ہے کی سبھی صفائی ملازموں کی تنخواہ تقریبا پندرہ ہزار روپے جلد سے جلد کی جائے اگر ہمارے مطالبہ نہیں مانا جاتا ہے تو ہم اسی طرح سے احتجاج کرتے رہیں گے۔لگاتار چل رہے احتجاج کے دوران مرادآباد نگر نگم کے اعلی افسران کو بتا دیا گیا ہے کی اگر ہمارا مطالبہ نہ مانا گیا تو ہم بہت جلد ہی مراد آباد شہر کی صفائی نہیں کریں گے احتجاج کر رہے سبھی صفائی ملازم ہڑتال پر چلے جائیں گے کوئی بھی شہر میں صاف صفائی نہیں کرے گا۔Cleaning Workers protest

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.