ETV Bharat / state

بھوک، پیاس کی شدت سے تڑپتا نوجوان - ریاست اترپردیش مرادآباد

لاک ڈاؤن کے سبب مرادآباد میں ایک نوجوان بھوک پیاس سے تڑپتا رہا لیکن اس کی مدد کے لئے کوئی سامنے نہیں آ یا۔

بھوک پیاس کی شدت سے تڑپتا نوجوان،
بھوک پیاس کی شدت سے تڑپتا نوجوان،
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 7:32 PM IST

Updated : Apr 5, 2020, 7:57 PM IST

کورونا وائرس آنے کے بعد وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے خطاب میں کہا تھا کے مجھے ایک ایک جان کو بچانا ہے۔ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہیں۔

بھوک، پیاس کی شدت سے تڑپتا نوجوان

ریاست اترپردیش مرادآباد کے تحصیل ڈلاری کے گاندھی مورتی چوراہا پر ایک 30سالہ شخص کی جو تڑپ رہا ہے۔ اس کی دماغی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے ۔ اس کی ریڑھ کی ہڈّی میں سخت چوٹ ہونے کی وجہ سے چل نہیں سکتاہے۔

غریب اور مجبور بے سہارا لوگوں کے لئے چل رہے منصوبے زمینی سطح پر کھوکھلے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان معذور اور بےسہارا لوگوں کا درد کون سنےگا۔

یہ تصویر دیکھ کر آج اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ رہنما کے وعدے صرف وعدے ہوتے ہیں۔

Last Updated : Apr 5, 2020, 7:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.