ETV Bharat / state

مظفر نگر میں نوجوان خودکشی - ریاست اُتر پردیش

مظفرنگر ضلع میں ایک نوجوان نے خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی۔ اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

مظفر نگر میں نوجوان نے کی خودکشی
مظفر نگر میں نوجوان نے کی خودکشی
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 12:22 PM IST

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ شہر کوتوالی کے علاقے کے پانچ مکھی کالونی کا یہ واقعہ ہے جہاں آج اپنے ہی گھر میں ایک نوجوان نے سینے میں گولی مار کر خودکشی کرلی ۔

مظفر نگر میں نوجوان نے کی خودکشی

گھر میں گولی کی آواز سن کر گھر کے سارے لوگ کمرے کی طرف بھاگے۔ جہاں یہ نوجوان خون سے لت پت کمرے میں پڑے دیکھا گیا ۔
گھروالوں نے زخمی نوجوان کو ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔

پولیس نے جا ئے وقوع پرپہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔ شہر کوتوالی پولیس اور سی او سٹی ہریش بھڈوریا موقع پرپہنچے۔ پولیس نے واقعے کا جائزہ لیتے ہوئے مردہ شخص کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

مظفر نگر میں نوجوان نے کی خودکشی
مظفر نگر میں نوجوان نے کی خودکشی

سی او سٹی ہریش بھڈوریا نے بتایا کہ نشانت نام کے ایک لڑکے کی مشکوک حالات میں گولی لگنے موت ہو گئی ، کنبہ کے افراد نے بتایا کہ وہ ذہنی طور پر بیمارتھا جس کی وجہ سے اس نے خود کو گولی ماری۔ گھروالوں کے بیان پر آگے کارروائی کی جائے گی ۔خودکشی کرنے والے نوجوان شری رام کالج میں ملازمت کرتا تھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.