ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے بھوپا تھانہ علاقہ کے گاؤں مورنا کے کرہیدہ مارگ پر مورنا چوکی انچارج لیکھراج نے پولیس ٹیم کے ساتھ لوک ڈاؤن کے سبب جمع ہجوم کو ہٹانے کی کوشش کی۔
مظفر نگر میں پولیس پر پتھراؤ - ریاست اترپردیش
مظفرنگر کے مورنا میں لوک ڈاؤن کے دوران جمع ہجوم کو ہٹانے گئی پولیس پر گاؤں کے لوگوں نے حملہ کر دیا۔
مظفر نگر میں پولیس پر پتھراؤ میں