ETV Bharat / state

غیر مقامی مزدوروں کی یوگی حکومت سے اپیل - ریاست اتر پردیش

میرٹھ میں پاورلوم کارخانوں میں کام کرنے والے غیر مقامی مزدور لاک ڈاؤن کے دوران روزی روٹی کے لئے محتاج ہو گئے ہیں اور اب اپنے گھروں کو جانے کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔

یوگی حکومت سے غیر مقامی مزدوروں کی اپنے وطن واپسی کی اپیل

author img

By

Published : May 3, 2020, 11:20 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بنکروں کی بڑی تعداد ہےاور یہاں پاورلوم کارخانوں میں کام کرنے والے تقریباً 3000 ہزار مزدور(كاریگر) بہار اور جھارکھنڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔

یوگی حکومت سے غیر مقامی مزدوروں کی اپنے وطن واپسی کی اپیل

لیکن لاک ڈاؤن نے ان غیر مقامی مزدوروں کے سامنے روزی روٹی کا مسلہ پیدا کر دیا ہے۔ ایسے حالات میں اب یہ كاریگر اپنے گھر جانا چاہتے ہیں۔

ملک میں لاک ڈاؤن سے یوں تو سماج کا ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے لیکن اس مشکل وقت میں سب سے زیادہ مشکلات ان غیر مقامی مزدورون کے سامنے پیش آ رہی ہے جو دوسری ریاست سے آکر یہاں روزگار کرتے ہیں ۔

ایسے حالات میں اب حکومت کو ان غیر مقامی مزدور ون كو ان کے گھر لوٹنے کے انتظامات بھی کرنے ہونگیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.