ETV Bharat / state

اترپردیش: 'وزیراعلی ریلیف فنڈ' میں 20 کروڑ کا عطیہ - پولیس اہلکاروں

کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر 'وزیراعلی ریلیف فنڈ' کے لئے پولیس اہلکاروں نے 20 کروڑ روپے عطیہ کیے۔ ڈی جی پی نے سبھی پولیس اہلکاروں کا اس کے لیے شکریہ ادا کیا۔

پولیس اہلکاروں نے 'وزیراعلی ریلیف فنڈ'میں 20 کروڑ روپے عطیہ کئے

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 11:48 AM IST

ریاست اترپردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کی اپیل پر پولیس اہلکاروں نے اپنی ایک دن کی تنخواہ کورونا وائرس سے متعلق کئے جارہے راحتی کاموں کے لئے وزیر اعلی راحت فنڈ میں عطیہ کئے ہیں ۔

پولیس اہلکاروں نے 'وزیراعلی ریلیف فنڈ'میں 20 کروڑ روپے عطیہ کئے

یہ رقم کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر ریاست کے ڈی جی پی کی اپیل پر محکمہ پولیس کے تمام ملازمین کی مرضی سے جمع کی گئی ہے۔

ڈی جی پی نے بتا یا کہ پولیس ملازمین کو میسیج دیا کہ آج پوری دنیا کورونا وائرس سے متاثر ہے۔ اس سے بچاؤ کا واحد طریقہ سوشل ڈسٹینسینگ ہے۔

اترپردیش: پولیس اہلکاروں نے 'وزیراعلی ریلیف فنڈ'میں 20 کروڑ روپے عطیہ کئے

انہوں نے سبھی پولیس اہلکاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے لاک ڈاؤن میں باہر نہ نکلنے کے لیے عوام کو سجھایا اور کمزوروں کی مدد کی۔

آپ کے کام کی تعریف آج میڈیا کر رہی ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یو پی حکومت نے پولیس اہلکاروں کے لئے 50 لاکھ روپے کا بیمہ دیا ہے۔

ڈی جی پی نے کہا کہ صوبے کے سبھی پولیس تھانہ، چوکی، پولیس لائن کو سینیٹائز کروایا گیا ہے تاکہ کسی کو دقت نہ ہونے پائے۔

انہوں نے کہا کہ' میری سبھی پولیس اہلکاروں سے اپیل ہے کہ وہ ڈیوٹی کے دوران کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں۔ ماسک کا استعمال کریں اور ضرورت پڑنے پر پی پی ای کا بھی استعمال کریں۔

ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کی اپیل پر پولیس اہلکاروں نے اپنی ایک دن کی تنخواہ 20 کروڑ روپے کورونا وائرس سے متعلق کئے جارہے راحتی کاموں کے لئے وزیر اعلی راحت فنڈ میں عطیہ کئے ہیں۔ اس کے لیے ہم آپ سبھی کے شکر گزار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.