ETV Bharat / state

UP Investors Summit کانپور میں انویسٹرز سمٹ میں ستر ہزار کروڑ روپے کے معاہدے - اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ

وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کے خوابوں کا منصوبے کے تحت کانپور میں انویسٹرز سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 300 صنعت کاروں نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ریاست میں ہزاروں کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ UP Investors Summit

کانپور میں انویسٹرز سمٹ میں ستر ہزار کروڑ روپے کے  معاہدے

author img

By

Published : Jan 25, 2023, 1:44 PM IST

کانپور میں انویسٹرز سمٹ کا انعقاد

کانپور: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کے خوابوں کے منصوبے کے تحت کانپور میں انویسٹرز سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 300 صنعت کاروں نے شرکت کی۔اس موقع پر ہزرووں کوروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔صنعت کاروں نے ریاست اتر پردیش میں سرمایہ کاری کو لے کر پرجوش ہیں۔ کانپور کے مرچنٹ چیمبر ہال میں اتر پردیس کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ڈریم پروجیکٹ کے تحت انویسٹرز سمٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے تمام صنعت کاروں کو تمام ترسہولیات فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:European Water Technology Project ہند-یوروپ واٹر ٹیکنالوجی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ پر بین الاقوامی اجلاس

اُتر پردیش حکومت کے وزیر برائے صنعتی ترقی نندگوپال نندی کہاکہ انویسٹرز سمٹ کامیاب ہے۔ اس سمٹ کے ذریعہ ستر ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی ۔اس کے لئے صنعت کاروں نے ایک معاہدے پر بھی دستخط کئے ہیں۔ وزیر نند گوپال نندی کا کہنا ہے کہ اتر پردیش میں یوگی کی قیادت میں حکومت بننے کے بعد سے ہی ریاست کو صنعتی ترقی کی دوڑ میں نمبرون بنانے کی کوشش شروع کردی گئی تھی۔اسی مقصد کے تحت اترپردیس سے وزیر اور افسران نے16 ملکوں کا دورہ کیا تھا جہاں سے اتر پردیش میں ساتھ لاکھ بارہ ہزار کروڑ روپے انویسٹ کرنے کا ایم او یو سائن ہوا تھا۔حکومت اترپردیس ریاست کے اٹھارہ ڈویژن اور 75 اضلاع میں انویسٹر سمٹ کر رہی ہے۔ اسی زمرے میں ابھی پریاگراج میں ہوئی انویسٹر سمٹ میں 33 ہزار سات سو تین کروڑ روپے ریاستی حکومت کو حاصل ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.