ETV Bharat / state

مظفر نگر: پرامن اور سخت سکیورٹی کے درمیان پنچایت کے انتخابات مکمل - اردو نیوز مظفرنگر

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں تین سطحی پنچایتی انتخابات آج پر امن اور سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ مکمل ہوئے۔ اس دوران حق رائے دہندگان پرجوش نظر آئے اور اور بڑی تعداد میں اپنے ووٹوں کا استعمال کیا۔ انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی فیلڈ پر موجود رہے۔

up gram panchayat election 2021: panchayat election completed amid peaceful and tight security in muzaffarnagar
پرامن اور سخت سکیورٹی کے درمیان پنچایت کے انتخابات مکمل
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 7:05 AM IST

مظفر نگر میں پنچایت کے انتخابات کو لے کر ضلع انتظامیہ پوری طرح سے مستعد نظر آیا۔

دیکھیں ویڈیو

دیہی علاقوں میں ہونے والے اس پنچایتی انتخابات کو لیکر کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔ لوگوں نے بڑھ چڑھ کر اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

انتظامیہ کے ذریعہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر لمبی لمبی قطاریں دیکھی گئی۔ ماسک، سینیٹائزر اور معاشرتی فاصلے کے ساتھ ساتھ ووٹ ڈالے گئے۔

up gram panchayat election 2021: panchayat election completed amid peaceful and tight security in muzaffarnagar
پنچایت انتخابات

ضلع مجسٹریٹ سلواکماری جے اور سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو کی قیادت میں ضلع مظفر نگر میں پرامن طریقے سے پنچایتی انتخابات مکمل ہوئے۔

کہیں سے بھی تشدد واقعات نہیں ہوئے۔ انتخابات پر امن ہو اس کے لیے پولیس اہلکار کی ایک پوری نفری موجود تھی۔

مزید پڑھیں:

دہلی میں لاک ڈاؤن کا اعلان ہوتے ہی مزدوروں کی واپسی جاری

انتظامیہ کے اعلی افسران نے بھی ہر پولنگ بوتھ پر جاکر موقع معائنہ کیا۔ دیہاتی عوام نے بھی اپنے اپنے مسائل کو لے کر اپنے اپنے ووٹوں کا استعمال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.