ETV Bharat / state

سنی سنٹرل وقف بورڈ کے دفتر میں شجر کاری

بھارت چھوڑو تحریک کے 77 برس پورے ہونے پر اترپردیش کی حکومت نے پوری ریاست میں 22 کروڑ درخت لگانے کا اعلان کیا تھا۔

سنی سنٹرل وقف بورڈ دفتر میں شجر کاری
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 8:02 PM IST

اس مہم میں یو پی سنی سنٹرل وقف بورڈ میں بھی شجر کاری کی گئی۔

سنی سنٹرل وقف بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد شعیب نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ آج کے دن پورے صوبہ میں شجر کاری کی جا رہی ہے ۔

لہذا سنی سنٹرل وقف بورڈ بھی اس مہم میں حکومت کے ساتھ شامل ہے۔

سنی سنٹرل وقف بورڈ دفتر میں شجر کاری

انہوں نے کہا کہ سنی سنٹرل وقف بورڈ میں کچھ درخت لگائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اتر پردیش کے اوقاف کی خالی زمین پر بھی ہزاروں کی تعداد نے شجر کاری کی گئی ہے۔

اس موقع پر سنی سنٹرل وقف بورڈ کے اعلی افسران کے ساتھ ہی تمام ملازمین میں شرکت کر کے درخت لگانے میں اپنا اہم رول ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ آگے بھی اس طرح کی مہم میں سنی سنٹرل وقف بورڈ حکومت کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہے گا۔

معلوم رہے کہ آج بھارت چھوڑو تحریک کے 77 سال پورے ہوگئے ہیں۔ لہذا اسے یادگار بنانے کے لیے یوپی حکومت نے بڑے پیمانے پر شجرکاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Intro:بھارت چھوڑو تحریک کے 77 سال پورے پورٹ ہونے پر یو پی حکومت نے صوبہ میں 22 کروڑ درخت لگانے کا اعلان کیا تھا۔ اس مہم میں یو پی سنی سنٹرل وقف بورڈ میں بھی شجر کاری کی گئی۔

Body:سنی سنٹرل وقف بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد شعیب صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ آج کے دن پورے صوبہ میں شجر کاری کی جا رہی ہے ۔

لہذا سنی سنٹرل وقف بورڈ بھی اس مہم میں حکومت کے ساتھ شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہسنی سنٹرل وقف بورڈ میں کچھ درخت لگائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اتر پردیش کے اوقاف کی خالی زمین پر بھی ہزاروں کی تعداد نے شجر کاری کی گئی ہے۔

اس موقع پر سنی سنٹرل وقف بورڈ کے اعلی افسران کے ساتھ ہی تمام ملازمین میں شرکت کر کے درخت لگانے میں اپنا اہم رول ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ آگے بھی اس طرح کی مہم میں سنی سنٹرل وقف بورڈ حکومت کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہے گا۔

Conclusion:معلوم رہے کہ آج بھارت چھوڑو تحریک کے 77 سال پورے ہوگئے ہیں۔ لہذا اسے یادگار بنانے کے لیے یوپی حکومت نے بڑے پیمانے پر شجرکاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.