ETV Bharat / state

بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ کے تحت نکالے گئے جلوس - gautam budh nagar, up

اتر پردیش حکومت لڑکیوں کو خواندہ اور بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت ’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘‘ ہفتہ پروگرام کا اہتمام کررہی ہے۔

UP government organised a week long program for girl to be liberated
نوئیڈا :بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ کے تحت نکالے گئے جلوس
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:25 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:04 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا میں بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ کے تحت جلوس نکالے گئے۔

نوئیڈا :بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ کے تحت نکالے گئے جلوس
نوئیڈا :بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ کے تحت نکالے گئے جلوس

اس کے ساتھ ہی لڑکیوں کو خواندہ اور بااختیار بنانے کے لیے مختلف پروگرام کا اہتمام بھی کیا گیا۔

یہ پروگرام نوئیڈا سمیت پورے ضلع میں مختلف افسران کے توسط سے جاری ہے۔

UP government organised a week long program for girl to be liberated
نوئیڈا :بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ کے تحت نکالے گئے جلوس

اس سلسلے میں ، 22 جنوری 2020 کو مختلف اسکولز میں، بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ بیداری ہفتہ پروگرام کے تحت پوسٹر میکنگ ، پینٹنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔

اس میں پینٹنگ کے ذریعے لڑکیوں نے پرجوش انداز میں اپنے تاثرات کااظہار کیا۔

ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول کمار سونی کے مطابق ضلع کی لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت ضلع میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ ضلع کی لڑکیوں کو سرکاری اسکیمزسے فائدہ حاصل ہوسکے۔

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ ہفتے کے تحت ، پبلک انٹر کالج ربوپورہ کی طالبات نے مختلف سرگرمیوں کے ساتھ ریلی بھی نکالی گئی۔

Intro:لڑکیوں کو خواندہ اور بااختیار بنانے کے لیے مختلف پروگرام کا اہتمامBody:لڑکیوں کو خواندہ اور بااختیار بنانے کا عمل

نوئیڈا:
اتر پردیش حکومت لڑکیوں کو خواندہ اور بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت ٫٫بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ،، ہفتہ پروگرام کا اہتمام کررہی ہے۔ جو نوئیڈا سمیت پورے ضلع میں مختلف افسران کے توسط سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ، 22 جنوری 2020 کو مختلف اسکولوں میں ، بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ بیداری ہفتہ پروگرام کے تحت پوسٹر میکنگ ، پینٹنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پینٹنگ کے ذریعے لڑکیوں نے پرجوش انداز میں اپنے تاثرات کااظہار کیا۔ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول کمار سونی کے مطابق ضلع کی لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت ضلع میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ ضلع کی لڑکیوں کو سرکاری اسکیموں سے فائدہ حاصل ہوسکے۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ ہفتے کے تحت ، پبلک انٹر کالج ربوپورہ کی طالبات نے مختلف سرگرمیوں کے ساتھ ریلی بھی نکالی۔Conclusion:UP government organised a week long program for girl to be liberated and empowered on Noida
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.