ETV Bharat / state

UP Election 2022: مرادآباد اسمبلی حلقہ میں عام آدمی پارٹی کے امیدوار سید عشرت سے خاص بات چیت

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 7:49 AM IST

Updated : Feb 3, 2022, 9:12 AM IST

اترپردیش کے مرادآباد دیہات اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار سید عشرت نے ای ٹی وی بھارت سے خاص گفتگو کرتے ہوئے مرادآباد پیتل کاروبار کے سلسلہ میں مختلف سوالات کے جواب دیئے۔

مرادآباد اسمبلی حلقہ میں عام آدمی پارٹی کے امیدوار سید عشرت سے خاص بات چیت

سید عشرت پیشہ سے ایک پیتل کاروباری ہیں اور پہلی بار اسمبلی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی حکومت نے پیتل کاروبار کو فروغ دینے کے لیے کچھ بھی نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے کاروباری بےحد پریشان ہیں۔

مہنگائی کا اثر پیتل کاروبار پر بھی پڑا ہے۔ انتخابات سے قبل پیتل کاروبار کو فروغ دینے کےلیے کئی وعدے کئے جاتے ہیں تاہم اقتدار حاصل ہونے کے بعد اس سلسلہ میں کوئی خاص منصوبہ نہیں بنایا جاتا۔
انہوں نے کہا کہ آج مرادآباد کے پیتل کاروباری صرف اپنے دم پر زندہ ہیں جب کہ حکومت کی جانب سے کوئی خاص منصوبہ نہیں بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

مراد آباد میں پیتل کاروبار کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوگ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم یافتہ بنانے کے لیے ایک سرکاری یونیورسٹی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں لیکن اس پر کسی سرکار نے توجہ نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر عام آدمی پارٹی کی سرکار بنتی ہے تو مرادآباد میں پیتل کاروبار کو فروغ دیا جائے گا اور یہاں ایک یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔

Last Updated : Feb 3, 2022, 9:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.