ETV Bharat / state

'ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی پارٹی کامیاب نہیں ہوسکتی'

ریاست اترپردیش کے نائب وزیر اعلی دنیش شرما اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سواتنترا دیو پاٹل ضلع امروہہ کے سید ناگلی پہنچے جہاں نائب وزیر اعلی اور ریاستی صدر نے فیتے کاٹ کر اروگیا میلہ کا افتتاح کیا۔

'ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی پارٹی کامیاب نہیں ہوسکتی'
'ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی پارٹی کامیاب نہیں ہوسکتی'
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 12:35 PM IST

امروہہ میں میلہ کے افتتاح کے بعد نائب وزیر اعلی دنیش شرما سید نگلی میں وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے او ایس ڈی ابھیشیک کوشک کے دادا کے پروگرام میں شامل ہوئے، جہاں انہوں نے او ایس ڈی کے دادا مرحوم بھاگوت شرن کو خراج تحسین پیش کیا۔

'ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی پارٹی کامیاب نہیں ہوسکتی'

نائب وزیر اعلی دنیش شرما تعلیم اور دیگر محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ سید ناگلی میں میٹنگ کی ۔

اس موقع پر دنیش شرما نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'اترپردیش حکومت آج بورڈ امتحان کے بارے میں سنجیدہ ہے اور ریاست بھر میں جاری امتحانات مکمل طور پر حکام کی نگرانی میں چل رہے ہیں۔

دہلی فسادات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیر اعلی نے کہا کہ 'یہ فساد امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے بھارت کو بدنام کرنے کے لئے منصوبہ بند طریقے سے کیا گیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'کچھ جماعتیں 'ہندو مسلم' کر ملک کو تقسیم کی طرف لے جارہی ہیں لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ جو پارٹیاں ملک کو تقسیم کی طرف لے جائیں گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.