ETV Bharat / state

'دہلی اور یوپی پولیس حیدرآباد پولیس سے ترغیب لے'

بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے حیدرآباد پولیس دیشا ریپ اور قتل معاملے کے چار ملزمان کے خلاف سخت کارروائی پر حیدرآباد پولیس کی تعریف کی ہے۔

'دہلی اور یوپی پولیس کو حیدرآباد پولیس سے ترغیب لینی چاہیے'

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 11:05 AM IST

Updated : Dec 6, 2019, 11:14 AM IST

بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے کہا ہے دہلی اور اترپردیش پولیس اہلکاروں کو حیدرآباد پولیس سے سیکھ اور ان سے ترغیب لینی چاہئے۔

'دہلی اور یوپی پولیس حیدرآباد پولیس سے ترغیب لے'

مایاوتی نے کہا کہ ' اتر پردیش میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن ریاستی حکومت سو رہی ہے۔ اترپردیش اور دہلی پولیس کو حیدرآباد پولیس سے ترغیب لینی چاہئے لیکن بدقسمتی سے یہاں مجرموں کے ساتھ ریاستی مہمانوں کی طرح سلوک کیا جاتا ہے۔'

حیدرآباد پولیس نے کہا ہے کہ جمعہ کی صبح پولیس انکاؤنٹر میں 26 سالہ خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کیس کے چار ملزمین ہلاک ہوگئے۔

ایک سینئر پولیس عہدیدار نے کہا کہ واقعہ صبح 6.30 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ملزمان کو تفتیش کے لیے کرائم پلیس پر لے جایا گیاتو ملزمان نے پولیس سے اسلحہ چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی اور پولیس نے جوابی فائرنگ کی جس میں چار ملزمان ہلاک ہوگئے۔

Intro:Body:

UP, Delhi police must take inspiration from Hyderabad police, says Mayawati on encounter

Conclusion:
Last Updated : Dec 6, 2019, 11:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.