اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ کے کالی داس مارگ پر واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ پر آج کسانوں کے ساتھ اہم میٹنگ کی جس میں کسانوں کے سبھی مسائل پر گفتگو کی۔ میٹنگ میں گنا، بجلی اور فصل کی خریداری پر بھی کسانوں کو راحت دینے کی بات کہی ہے۔
کسانوں کے ساتھ وزیر اعلی کی میٹنگ، گنے کی قمیت میں اضافے کا امکان - UP CM meeting with farmers
اترپردیش حکومت کسانوں کے مسائل پر پوری طریقے سے سنجیدہ ہے، گزشتہ چار برس میں گنے کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا جس کو لے کر آج وزیر اعلی نے گنے کی قیمت میں اضافہ کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
کسانوں کے ساتھ وزیر اعلی کی میٹنگ، گنے کی قمیت میں اضافے کا امکان