ETV Bharat / state

یوگی نے مزدوروں کے مسائل حل کرنے کا حکم دیا

ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نےعہدیداروں کو لاک ڈاؤن کے دوران مزدوروں کے مسائل کو حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاست میں 24 لاکھ مزدوروں کو ایک ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی ہے۔

یوگی نے مزدوروں کے مسائل حل کرنے کا حکم دیا
یوگی نے مزدوروں کے مسائل حل کرنے کا حکم دیا
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 7:57 PM IST

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتے کے روز عہدیداروں کو لاک ڈاؤن کے درمیان مزدوروں کو درپیش مسائل حل کرنے کی ہدایت کی۔

عہدیداروں سے بات چیت کرتے ہوئے آدتیہ ناتھ نے کہا کہ صنعتی یونٹوں نے اپنے مزدوروں کو 512 کروڑ روپئے ادا کیے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی ہدایت دی کہ ریاست میں 24 لاکھ مزدوروں کو ایک ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.