ETV Bharat / state

اترپردیش کے ریاستی وزیر ستیش مہانا کورونا متاثر

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 4:24 PM IST

اترپردیش میں یوگی آدتیہ حکومت کے وزراء کا کورونا کی زد میں آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کورونا
کورونا

ریاستی وزیر ستیش مہانا کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

مہانا نے ہفتہ کو خود ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی'کورونا کے ابتدائی علامات دکھائی دینے کے بعد میں نے کل اپنا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ ڈاکٹرس کی صلاح سے میں نےخود کو گھر پر آئیسولیٹ کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میری اپیل ہے کہ آپ میں سے جو بھی لوگ گذشتہ کچھ دنوں سے میرے رابطے میں آئے ہیں،برائے مہربانی اپنی جانچ کرالیں۔

قابل ذکر ہے کہ یوگی کابینہ کے مہانا 13ویں وزیر ہیں جو کورونا کی زد میں آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:'کورونا وبا سے قبل معاشی بدانتظامی کیوں اور کیسے ہوئی؟'

اس سے پہلے 12وزراء کورونا کے شکار ہوچکے ہیں جن میں سے دو کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.