ETV Bharat / state

Sanjay Nishad On BJP: 'چھوٹی پارٹیوں کا سب سے بہتر استعمال بھارتیہ جنتا پارٹی نے کیا'

author img

By

Published : Apr 3, 2022, 8:06 PM IST

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں وزیر بننے کے بعد پہلی دفعہ بارہ بنکی دورے پر آئے سنجے نشاد Sanjay Nishad نے کہا کہ بی جے پی کے علاوہ تمام پارٹیاں کنبہ پرستی اور اپنے قدیمی ووٹ بینک کی فکر میں چھوٹی پارٹیوں Minor Parties کو زیادہ توجہ نہیں دیتی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان پارٹیز کے ساتھ ان کا اتحاد کامیاب نہیں ہوتا۔ Sanjay Nishad On BJP

Sanjay Nishad On BJP: 'چھوٹی پارٹیوں کا سب سے بہتر استعمال بھارتیہ جنتا پارٹی نے کیا'
Sanjay Nishad On BJP: 'چھوٹی پارٹیوں کا سب سے بہتر استعمال بھارتیہ جنتا پارٹی نے کیا'

ریاست اتر پردیش سمیت تمام صوبوں میں چھوٹی پارٹیوں کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اتر پردیش میں ان چھوٹی پارٹیوں کا سب سے بہتر استعمال بھارتیہ جنتا پارٹی نے کیا ہے۔ سنہ 2017 میں بی جے پی نے اپنا دل اور سہل دیو بھارتیہ سماج پارٹی سے اتحاد کیا اور کامیابی حاصل کی۔ 2022 میں بی جے پی نے تمام حکومت مخالف لہر کے باوجود ان کا اتحاد کامیاب رہا۔ بی جے پی کے اس دفعہ اتحاد کے ساتھی نشاد پارٹی کے سنجے نشاد اس کامیابی کی وجہ چھوٹی پارٹیوں اور بی جے پی کے درمیان آپسی اتفاق کو مانتے ہیں۔ Sanjay Nishad On BJP

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں وزیر بننے کے بعد پہلی دفعہ بارہ بنکی دورے پر آئے سنجے نشاد نے کہا کہ بی جے پی کے علاوہ تمام پارٹیاں کنبہ پرستی اور اپنے قدیمی ووٹ بینک کی فکر میں چھوٹی پارٹیوں کو زیادہ توجہ نہیں دیتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ان پارٹیز کے ساتھ ان کا اتحاد کامیاب نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ہم جیسی پارٹیوں کی خواہشات کو توجہ دیتی ہے اور احترام کرتی ہے۔ اس لئے ہمارا اتحاد کامیاب ہوتا ہے۔ سنجے نشاد مچھوارا ذات سے تعلق رکھتے ہیں اور ریاستی حکومت میں انہیں فشریز کے وزیر کا عہدہ دیا گیا ہے۔ وہ اس کے لیے بی جے پی کی اعلیٰ قیادت کا شکریہ عدا کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلی دفعہ فشریز کو وزارت میں شامل کیا گیا ہے۔ پہلے یہ صرف محکمہ ہوا کرتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ کے شکر گزار ہیں۔ پہلے جن طبقات کی آواز بلند کرتا تھا ان کی خدمات کا موقع ملا ہے۔ Sanjay Nishad On BJP

انہوں نے کہا کہ وہ مچھواروں کی حالت کو درست کرنے کی ہر ممکن کریں گے۔ اس کے لیے انہیں جدید طریقے سے ماہی پروری کی ٹریننگ دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ٹارگیٹ ہے کہ ماہی پیداوار کے حلقے میں یوپی بااختیار ہو اور وہ دیگر ریاستوں میں مچھلی سپلائی کر سکیں۔ انہوں یہ بھی کہا کہ ماہی پروری کے پیشے میں مچھوارے پیچھے ہو گئے ہیں۔ انہیں بھی اس میں جوڑا جائے گا۔ Sanjay Nishad On BJP

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.