ETV Bharat / state

مئو: ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع - ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کی گھوسی اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ پولنگ کے لیے تعینات کیے گئے اہلکاروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

مئو: ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 1:20 PM IST

تعینات کیے گئے اہلکار ای وی ایم مشینوں کی جانچ کر روانگی کی تیاری کر رہے ہیں۔
گھوسی اسمبلی ضمنی انتخاب کے رٹرنگ افسر وجے کمار مشرا نے بتایا کہ پولنگ ڈیوٹی میں تعینات کیے گئے ملازمین کو پولنگ مٹیریل کی فراہمی کے لیے 23 مرکز بنائے گئے ہیں۔

مئو: ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع

مئو میں ووٹ بیداری مہم

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں. پولنگ کے سلسلے میں بنائے گئے ارائول ڈپارچر سنٹر پر اہلکاروں کی لسٹ چسپاں کر دی گئی ہے.

Body:پولنگ کے لئے تعینات کئے گئے ملازمین جاری کی گئی ای وی ایم مشینوں کی ٹسٹنگ کر روانگی کی تیاری کر رہے ہیں. گھوسی اسمبلی ضمنی انتخاب کے رٹرنگ آفیسر وجے کمار مشرا نے بتایا کہ پولنگ ڈیوٹی میں تعینات کئے گئے ملازمین کو پولنگ مٹیریل کی فراہمی کے لئے 23 ٹیبل بنائے گئے ہیں.

بائٹ. وجے کمار مشرا، رٹرنگ آفیسر

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.