ETV Bharat / state

UP Board Result 2022: یوپی بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج آج - یوپی بورڈ 2022 نتیجہ

یوپی بورڈ کے 10ویں اور 12ویں کے نتائج کا آج یعنی 18 جون کو اعلان کیا جائے گا۔ طلباء اپنے رول نمبر اور تاریخ پیدائش کی مدد سے امتحان کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ 10th and 12th UP Board Result 2022

یوپی بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج آج

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 10:02 AM IST

لکھنؤ: یوپی بورڈ کے 10ویں اور 12ویں کے امتحانات کے نتائج آج جاری کیے جائیں گے۔ ہائی اسکول کے نتائج کا اعلان دوپہر 2:00 بجے اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان شام 4:00 بجے کیا جائے گا۔ UP Board 10th 12th Result 2022۔ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، پریاگ راج کا نتیجہ کونسل کی ویب سائٹ upmsp.edu.in اور upresults.nic.in پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کا باضابطہ اعلان جمعہ کو کونسل کے سیکرٹری کی جانب سے کیا گیا ہے۔ آج یوپی بورڈ کے 47 لاکھ طلباء کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ UP Board Result 2022 Website

طلباء اپنے رول نمبر اور تاریخ پیدائش کی مدد سے امتحان کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ بورڈ نے دونوں امتحانات کے نتائج ایک ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بار تقریباً 51 لاکھ طلبہ نے یوپی بورڈ کے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کیے تھے۔ جن میں سے صرف 47 لاکھ طلبہ امتحان میں شریک ہوئے۔ اس میں انٹرمیڈیٹ کے طلباء کی تعداد تقریباً 22 لاکھ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.