ETV Bharat / state

Meritorious Students Honored: یوپی بورڈ امتحانات کے ٹاپرز کی حوصلہ افزائی - یو پی بورڈ امتحانات کے ٹاپرز کا اعزاز

یو پی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ اور ہائی اسکول کے امتحانات UP Board Intermediate and High School Examinations میں بارہ بنکی سے پہلے تین پائیدان پر سات طلبہ رہے ہیں۔ بی جے پی رہنما پنکج گپتا کی جانب سے تین ٹاپرز اور ان کے والدین کا اعزاز Meritorious Students Honoured کیا گیا۔

Meritorious Students Honoured
بارہ بنکی میں یو پی بورڈ امتحانات کے ٹاپرز کا اعزاز
author img

By

Published : Jul 15, 2022, 9:56 PM IST

اتر پردیش: بارہ بنکی میں سماجی کارکن اور بی جے پی رہنما پنکج گپتا کی جانب سے یوپی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ اور ہائی اسکول کے تین ٹاپرز اور ان کے والدین کا اعزاز سے نوازا گیا۔ اعزاز میں تمام طلبہ کو سند کے ساتھ ایک اسٹڈی ٹیبل، لیمپ، بیگ، پانی کی بوتل، ٹیبل واچ اور ہاتھ کی گھڑی دی گئی۔ اعزاز حاصل کر کے تمام طلبا کافی خوش نظر آئے۔ Meritorious Students Honoured

بارہ بنکی میں یو پی بورڈ امتحانات کے ٹاپرز کا اعزاز

واضح رہے کہ یو پی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ اور ہائی اسکول کے امتحانات میں بارہ بنکی سے پہلے تین پائیدان پر سات طلبہ رہے ہیں۔ یہ تمام طلبا سائیں انٹر کالج کے ہیں۔ ان میں ہائی اسکول میں محمد حمزہ کا دوسرا مقام رہا ہے۔ محمد حمزہ اعزاز حاصل کر کے کافی خوش نظر آئیں، وہ آئی اے ایس بننے کے خواہاں ہے۔Meritorious Students Honoured

یہ بھی پڑھیں: ممتاز پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو اعزاز سے نوازا

انہوں نے اپنی کامیابی کا راز محنت کو بتایا، انہوں نے بتایا کہ کامیابی کے لئے ٹارگیٹ طے کر کے اس کو حاصل کرنے میں لگ جانا چاہیے۔ اس موقع پر تمام مقررین نے طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کی دعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔Meritorious Students Honoured

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.