ETV Bharat / state

کانگریس کو نہیں ملی احتجاج کی اجازت

دہلی میں جامعہ ملیہ کے طلبہ پر پولس کی سختی کے خلاف احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر کانگریس میں مایوسی ہے۔ اس مسئلے کو لیکر کانگریس کارکنان میں انتظامیہ کے خلاف غصہ ہے۔ کارکنان نے انتظامیہ کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور انہیں کہا ہے کہ ایسا کر کے ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

کانگریس کو نہیں ملی احتجاج کی اجازت
کانگریس کو نہیں ملی احتجاج کی اجازت
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 8:13 PM IST

اطلاعات کے مطابق کانگریس کارنان کو ریاستی قیادت کی ہدایت پر ضلع میں جامعہ کے طلباء پر ہوئی پولس کی سختی کے خلاف بارہ بنکی کے چھایا چوراہے پر احتجاج کرنا تھا.

اس کے لئے کانگریس کارکنان نے پہلے انتظامیہ سے زبانی اجازت مانگی لیکن انتظامیہ نے تحریری طور پر اجازت طلب کرنے کی بات کہی۔

کانگریس کو نہیں ملی احتجاج کی اجازت

تحریری درخواست پر انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کر دیا. کانگریس کارکنان انتظامیہ کے اس قدم سے مایوس ہیں. انہوں نے انتظامیہ سے کہا ہے کہ انتظامیہ اور حکومت ان کی آواز کودبا نہیں سکتی ہے.

Intro:دہلی میں جامعہ طلبہ پر پولس کی بربیت کے خلاف احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر کانگریس میں مایوسی ہے. اس مسلے کو لیکر کانگریس کارکنان میں انتظامیہ کے خلاف غصہ ہے. کارکنان نے انتظامیہ کے اس فیصلے کی شدید مزمت کی ہے اور نصیحت دی ہے کہ یہ کر کے ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا.

Body:اطلاعات کے مطابق کانگریس کارنان کو رہاستی قیادت کی ہدایت پر ضلع میں جامعیہ طلبہ پر ہوئی پولس کی بربریت کے خلاف بارہ بنکی کے چھایا چوراہے پر احتجاج کرنا تھا. اس کے لئے کانگریس کارکنان نے پہلے انتظامیہ سے زبانی اجازت مانگی لیکن انتظامیہ نے تحریر طلب کی. تحریری درخواست پر انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کر دیا. کانگریس کارکنان انتظامیہ کے اس قدم مایوس ہیں. انہوں نے نصیحت دی ہے کہ انتظامیہ اور حکومت ان کی آواز کو. دبا نہیں سکتا ہے.
بائیٹ محمد محسن، کانگریس ضلع صدر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.