ETV Bharat / state

بارہ بنکی : نمازیوں نے انتظامیہ کا تعاون کیا

بارہ بنکی میں جمعہ کو نمازیوں نے انتظامیہ کی اپیل پر عمل کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں میں ہی جمعہ کی نماز ادا کی. نمازیوں کے اس تعاون کی پولیس نے بھی ستائیش کی ہے. وہیں لاک ڈاؤن کی خلات ورزی کرنے والوں کو پولیس نے انتباہ کیا ہے کہ ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی.

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 11:38 PM IST

نمازیوں نے انتظامیہ کا کیا تعاون، نہیں ہوئی جمعہ کی نماز

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی کے پولیس سپریٹینڈنٹ اروند چترویدی نے بتایا کہ جمعہ کی دوپہر تک لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 14 افراد پر ایف آئی درج کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جمعہ کو نمازیوں نے ان کی اپیل پر مکمل طور سے عمل کیا اور ضلع کی کسی بھی مسجد میں جمعہ متولی اور معزن کے علاوہ کسی شخص نے نماز ادا نہیں کی۔

تمام نمازیوں نے اپنے اپنے گھروں میں نماز پڑھ کر ہمارا تعاون کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع میں جمعہ کی دوپہر تک لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے 14 افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

انہوں نے انتباہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.