ETV Bharat / state

بارہ بنکی : سماجی دوری کے لئے محکمے ڈاک کا منفرد اقدام

بارہ بنکی میں محکمے ڈاک نے سماجی دوری کے عمل کو مکمل بنانے کے لئے متعدد اقدام کئے ہیں. اس کے علاوہ محکمہ ڈاک لاک ڈاؤن میں غریب اور بے سہارے عوام کی مدد کے ساتھ کووڈ-19 کے پیش نظر ایک بیداری مہم بھی چلا رہا ہے. جس سے عوام کو اس خطرے سے محفوظ رکھا جا سکے.

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 11:17 PM IST

بارہ بنکی : سوشل ڈسٹینسنگ کے لئے محکمے ڈاک کے منفرد اقدام

قابل غور ہے کہ محکمہ ڈاک ایمرجنسی خدمات میں شامل ہے. اس لئے اترپردیش محکمہ ڈاک مستقل کھل رہا ہے اور وہاں صارفین پہنچ رہے ہیں.

اس کے لئے پوست آفسیز میں ہاتھ دھونے سے لیکر سوشل ڈسٹینسنگ کے لئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں. آفس کے اندر ایک ایک میٹر پر گھیرا کھینچا گیا ہے اور تمام چیزوں کو سینیٹائیز کیا جا رہا ہے.

لوگ بینکوں سے رقم نکالنے کے لئے باہر نہ نکلیں اس کے لئے بھی محکمہ پوسٹ نے ایک منفرد پہل کی ہے. اس کے تحت کسی بھی بینک کا کھاتے دار پوسٹ آفس میں آن لائن درخواست دیکر اپنی رقم منگوا سکتا ہے. پوسٹ کے ذریعہ ان کی رقم ان کے گھر تک پہونچائی جائے گی.

اس کے ساتھ پوسٹ آفس لاک ڈاؤن کے درمیاں غریب اور بے سہارا عوام کی بھی مدد کر رہا ہے. اس کے لئے محکمے ڈاک روز ایک گاڑی سے غریبوں کو پکا ہوا کھانا تقسیم کر رہا ہے.ان تمام کاموں کے ساتھ پوسٹ آفس کی جانب سے ایک بیداری مہم بھی چلائی جا رہی ہے. تاکہ عوام عوام کووڈ-19 کے خطرے سے محفوظ رہ سکے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.