ETV Bharat / state

بارہ بنکی : خاتون نے ایک ساتھ پانچ بچوں کو جنم دیا

بارہ بنکی میں ایک خاتون نے ایک ساتھ پانچ بچوں کو جنم دیا ہے. جبکہ بچے کی ماں مکمل طور سے صحت مند ہے. پانچ بچوں میں 2 لڑکیاں اور 3،لڑکے شامل ہیں. یہ تمام بچے نارمل ڈیلیوری سے ہوئے ہیں.

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 5:06 PM IST

بارہ بنکی : خاتون نے ایک ساتھ پانچ بچوں کو جنم دیا
بارہ بنکی : خاتون نے ایک ساتھ پانچ بچوں کو جنم دیا

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی کے کھالا تھانہ کے تحت قتلوپور گاؤں کا یہ واقعہ ہے۔یہاں کے کندن گوتم کی جوزہ انیتا گوتم نے بدھ کی صبح ایک بچے کو جنم دیا.

اس کے بعد اسے صورتگنج سی ایچ ایس سی لے جایا گیا جہاں اسنے چار اور بچوں کو جنم دیا. صورتگنج سی ایچ سی تمام صحولیات مہیہ نہ ہونے کی وجہ سے تمام بچے اور زچے کو ضلع ہسپتال بھیج دیا گیا.

ضلع ہسپتال میں تمام بچوں سی پی این یو میں رکھا گیا ہے. ڈاکٹروں کے مطابق پری مچیور بچوں کے تمام عزو بنے نہیں ہوتے ہیں. اسلئے ان کا علاج مشکل ہوتا ہے. ڈاکٹروں کے مطابق ان پانچ بچوں میں ایک کی صحت درست نہیں ہے.
وہیں ایک ساتھ پانچ بچے پیدا ہونے سے گھر والے کافی خوش ہیں.

انہیں تین بچے ہونے کا پتا چلا تھا کیوں کہ الٹراساؤنڈ میں تین بچے ہونے کی تصدیقی ہوئی تھی. لیکن جب انہوں نے پانچ بچوں کے ہونے کی خبر ملی تو خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا. قابل غور ہوکہ انیتا کو 14 ماہ قبل ایک لڑکا پیدا ہوا تھا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.