ETV Bharat / state

پردھان نے بیوی کا کیا قتل

لکھنو میں گھریلو جھگڑے کے بعد ایک شخص نے اپنی بیوی کا قتل کردیا۔ اس جھگڑے میں بیٹی بھی شدید طور پر زخمی ہو گئی ہے۔

شوہر نے بیوی کا کیا قتل، بیٹی زخمی، شوہر گرفتار

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 7:23 PM IST

اترپردیش کے بہرائچ کے پولیس کپتان ڈاکٹر وپن کمار مشرا کے مطابق گذشتہ رات تھانہ روپیڈیہا کے تحت گاؤں کنگاپور میں رویش کمار پانڈے ابن آنجہانی بلدیو پرساد پانڈے نے اپنی بیوی کسم پانڈے (عمر 38 سال) کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

شوہر نے بیوی کا کیا قتل، بیٹی زخمی، شوہر گرفتار

شوہر اور بیوی کے درمیان اکثر وبیشتر جھگڑے ہو تے تھے ۔لیکن اس مرتبہ کہا سنی اتنی بڑھی کی شوہر نے اپنی لائسینسی ڈبل بیرل بندوق کی گولی بیوی کو داغ دی۔

جس کے سبب بیوی موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔ میاں بیوی کے اس تصادم میں ان کی 14سالہ بیٹی خوشی بھی شدید طور پر زخمی ہو گئی ۔ لڑکی کو بہرائچ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔حالات خراب ہونے پر فوراً لکھنؤ ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔

ملزم رویش کمار پانڈے گاؤں کا پردھان ہے جس نے قتل میں اپنے بھائی مکیش پانڈے کی لائسنس گن کا استعمال کیا تھا ۔ رویش پانڈے کے ساتھ تحویل میں لیا گیا ہے۔

ان کے خلاف 114/20 دفعہ 307 ، 302 I.P.C کے تحت قانونی چارہ جوئی کی جا رہی ہے۔ لاش کو پولیس قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا ہے -

مقتول کی دو بیٹی اور ایک بیٹا ہے جس میں ایک بیٹی لکھنؤ ٹروما سینٹر میں زیرِ علاج ہے وہیں دو بچے اپنے والد کی اس کرتوت سے خوف زدہ ہیں، ان کے سر سے ماں کا سایہ آٹھ چکا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.