ETV Bharat / state

Shashi Tharoor on UP Election: 'یوپی کے ساتھ پورا ملک تبدیلی کا منتظر'

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 7:55 PM IST

نوئیڈا پہنچے سینیئر کانگریس رہنما ڈاکٹر ششی تھرور نے امیدوار پنکھوری پاٹھک کے حق میں مہم Shashi Tharoor Campaigned for Candidate Pankhuri Pathak چلائی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوار کو میدان میں لایا ہے۔

یوپی کے ساتھ پورا ملک تبدیلی کا منتظر
یوپی کے ساتھ پورا ملک تبدیلی کا منتظر

اترپردیش اسمبلی الیکشن 2022 کے تحت پہلے مرحلے میں 58 سیٹوں پر 10 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں In the First Phase in UP, Election 58 Seats will be Voted on February 10 گے۔ ایسے میں تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم میں پوری طاقت جھونک دی ہے۔

یوپی کے ساتھ پورا ملک تبدیلی کا منتظر

اس ضمن میں نوئیڈا پہنچے سینیئر کانگریس رہنما ڈاکٹر ششی تھرور Senior Congress leader Dr. Shashi Tharoor نے امیدوار پنکھوری پاٹھک کے حق میں مہم چلائی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوار کو میدان میں لایا Congress Fielded The Most Educated Candidate ہے۔

پنکھڑی نے سب کی پریشانی کو اپنی پریشانی سمجھا ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ بی جے پی ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہے۔ لوگوں کو ذات پات اور مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے بغیر سوچے سمجھے اور بغیر کسی تیاری کے لاک ڈاؤن نافذ کردیا جس سے لاکھوں لوگوں کو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ششی تھرور نے یہ بھی کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کے پاس نہ تو پیسے تھے اور نہ ہی حکومت کی طرف سے کھانے کی اشیاء دی گئی۔ ساتھ ہی راستے میں انہیں کوئی مدد بھی نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں:Up First Phase at A Glance: یوپی اسمبلی انتخابات، پہلے مرحلے کی مکمل تفصیلات پر نظر

پنکھوری پاٹھک کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کے ساتھ ساتھ پورا ملک تبدیلی چاہتا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کانگریس امیدوار پنکھوری پاٹھک کو ووٹ دیں تاکہ وہ مقامی مسائل کو نمایاں طور پر حل کرسکیں۔

ششی تھرور نے کہا کہ موجودہ ایم ایل اے نہ تو نوئیڈا کے رہنے والے ہیں اور نہ ہی ان کا نوئیڈا کے مسائل سے کوئی لینا دینا ہے، اس لیے یہاں کے لوگوں کے مسائل برقرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.