ETV Bharat / state

اے ایم یو وائس چانسلر کی گھر سے کام کرنے کی اپیل - ضلع علی گڑھ

علی گڑھ میں واقع عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے گزشتہ روز جنتا کرفیو کے بعد 25 مارچ تک لاک ڈاؤن کی خبر کے بعد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے یونیورسٹی کے تدریسی اور غیر تدریسی عملہ سے 31 مارچ تک گھر سے کام کرنے کی اپیل۔

اے ایم یو وائس چانسلر گھر سے کام کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 11:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے گزشتہ روز جنتا کرفیو کے بعد 25 مارچ تک لاک ڈاؤن کی خبر کے بعد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے یونیورسٹی کے تدریسی اور غیر تدریسی عملہ سے 31 مارچ تک گھر سے کام کرنے کی اپیل۔

اے ایم یو وائس چانسلر گھر سے کام کرنے کی اپیل
وزیراعظم نریندر مودی کی جنتا کرفیو کی اپیل کے بعد کل سے ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ سمیت پندرہ ضلعوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی خبر کے بعد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے بھی یونیورسٹی کے تدریسی اور غیر تدریسی عملہ سے گھر سے ہی کام کرنے کی اپیل کی ہے۔ یونیورسٹی کے پی آر او جناب عمرسلیم پیر زادہ نے بتایا جس طرح سے علیگڑھ میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان ہوا جس میں وائس چانسلر صاحب نے ایک آرڈر پاس کیا جس میں یہ ہدایت دی گئی ہے کہ رکن فیکلٹی، اساتذہ، ریسرچ اسکالر اور غیر تدریسی عملہ گھر سے کام کرے 31 مارچ تک۔

جماب عمر سلیم پیرزادہ نے مزید بتایا دوسری چیز رکن فیکلٹی اور ریسرچ سکالر کو یہ ہدایت دی ہے کہ اس مدت میں تعلیمی سرگرمیاں خو ہیں وہ اپنے یہاں سے آن لائن کریں۔

آن لائن ریسرچ پیپر، آرٹیکل رائٹنگ اور دوسری چیزیں جو ڈائرکٹیو دی گئی ہیں وزارت انسانی وسائل کی ترقی سے ہم لوگوں کو جو ملی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.