ETV Bharat / state

یمنا ایکسپریس وے پربھیانک حادثہ، درجنوں ہلاک - یمنا ایکسپریس شاہراہ

آگرہ میں یمنا ایکسپریس شاہراہ پر روڈویز کی جن رتھ بس ڈیوائیڈر توڑ کر نالے میں گرگئی، جس میں 29 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

یمنا ایسپریس وے پر بس حادثے کا شکار
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 7:50 AM IST

Updated : Jul 8, 2019, 9:35 AM IST

ریاست اترپردیش کے مغربی شہر آگرہ میں یمنا ایکسپریس شاہراہ پر آج صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔

لکھنؤ سے دہلی جارہی ہی اودھ ڈپو کی جن رتھ ایکسپریس روڈ ویز بس بے قابو ہوکر جھرنا نالے میں گرگئی، اس حادثہ میں 29 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 18 لوگ زخمی ہوگئے۔

یمنا ایکسپریس وے پربھیانک حادثہ، درجنوں ہلاک

واضح رہے کہ اس حادثے میں بس ڈیوائیڈر توڑ کر نالے میں گرگئی، جس میں 29 افراد ہلاک اور 18 زخمی بھی ہوگئے، جن کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں بچی سمیت دولڑکیاں اور مرد شامل ہیں۔

حادثے کی جانکاری ملنے کے بعد انتظامیہ اور پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ مقامی لوگوں کی مدد سے سبھی لاشوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ حادثے کی شکار اس بس کا نمبر یوپی اے ٹی5877 ہے، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ڈرائیور نے بس پر بے قابو کھودیا تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

حادثہ کی جانکاری ملنے کےبعد اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے، حالانکہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ حادثہ کی کیا وجوہات ہیں؟

یوپی پولیس نے ٹوئٹ پر لکھا کہ 'یمنا ایسکپریس وے پر لکھنؤ سے دہلی جارہی اودھ ڈپو کی جن رتھ ایکسپریس روڈ ویز بس نمبر یوپی 33 اے ٹی 5877 بے قابو ہوکر گرام کوبیر پور کے پاس جھرنا نالا میں گر جانے سے پانی کے اندر آدھی ڈوب گئی، جس میں 27 مرد ایک دیڑھ برس کی بچی سمیت ایک لڑکی کی لاش برآمد کی گئی ہے، جبکہ 18 لوگوں زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال بھیجا گیا ہے'۔

واضح رہے کہ موقع پر ہی پولیس اور انتظامیہ کے افراد وہاں پہنچ گئے اور جت سی بی کی مدد سے بس کو باپر نکالا۔

Intro:आगरा.यमुना एक्सप्रेस वे पर सोमवार तड़के एक बेकाबू बस डिवाइडर तोड़कर नाले में गिरी गई. बस में सवार सवारियां दब गई. चीख पुकार मच गई. सूचना पर पुलिस पहुंच गई. जेसीबी की मदद से बस की सवारियों को निकालने का काम शुरू हुआ.
पुलिस का कहना है कि, आगरा के यमुना एक्सप्रेस वे पर सोमवार अल सुबह यूपी 33 एटी 5877 अवध डिपो सवारियों को लेकर जा रही थी. बस यमुना एक्सप्रेस वे से अनियंत्रित होकर डिवाइडर पार करते हुए झरना नाले में गिरी गई. बस में सवार सभी सवारियां कुछ समझ नहीं पाई. सवारियों को निकालने का प्रयास किया जा रहा है. Body:आगराConclusion:आगरा
Last Updated : Jul 8, 2019, 9:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.