ETV Bharat / state

ٹیچر تقرری معاملے میں ریاستی حکومت کو ہائی کورٹ سے راحت - کومت تقرری کا عمل جاری رکھ سکتی ہ

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ ڈویژن بینچ نے ٹیچر تقرری معاملے میں سپریم کور ٹ کے 9جون کے فیصلے کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ ریاستی حکومت تقرری کا عمل جاری رکھ سکتی ہے۔

ٹیچر تقرری میں ریاستی حکومت کو ہائی کورٹ سے راحت

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 9:57 PM IST

جسٹس پی کے جیسوال اور جسٹس ڈی کے سنگھ کی ڈویژن بینچ نے جمعہ کو 69 ہزار معاون بیسک ایجوکیشن ٹیچروں کے معاملے میں تین جون کی سنگل بینچ کے فیصلے پر روک لگا دی۔

واضح رہے کہ تین جون کو دیے گئے اپنے فیصلے میں سنگل بینچ نے تقرری عمل پر 12 جولائی کو عبوری پابندی عائد کر دی تھی جس سے ریاست کے الگ الگ اضلاع میں جاری کونسل کا عمل رک گیا تھا۔

اس ضمن میں 8 جون کو سماعت کرتے ہوئے کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا اور فریقین کو اپنی تحریری بحث، اعتراضات اور جواب داخل کرنے کے لئے 9 جون تک وقت دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.