ETV Bharat / state

بجنور پولی ٹیکنک نے روزگار میلے کا کیا انعقاد - بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی

بجنور راج کیے پولی ٹیکنک کی کی طرف سے سے ایک روزہ روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا ۔اس میں مختلف کمپنیوں نے شرکت کر سینکڑوں طالبوں کا انتخاب کیا گی

بجنور پولی ٹیکنک  نے روزگار میلے کا کیا انعقاد

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 12:01 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:06 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر کے سرکاری پولی ٹیکنک ادارے میں آج ایک روزہ روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا

بجنور پولی ٹیکنک نے روزگار میلے کا کیا انعقاد

اس میں مختلف طالبوں نے شرکت کی چار سو سے پانچ سو کے قریب طالبوں نے انتخاب میں حصہ لیا

۔اس میں سو کے قریب طلبہ کو روزگار ملنے کے آثار ہے بیس سے زیادہ کمپنی جس میں نوئیڈا ،احمدآباد، گڑگاؤں، ہریدوار، رودر پور، دلی وغیرہ قسم کی کمپنیوں نے شرکت کی جس میں خاص طور پر جے بی ایم، احمدآباد ، جےکیو رائے الیکٹرانک نوئیڈا، مختلف قسم کی کمپنیوں نے حصہ لیکر طالبوں کا انتخاب کیا-

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.