ETV Bharat / state

دبئی سے آنے والا شخص آئیسولیشن وارڈ میں داخل - بجنور میں دبئی سے آئے نو جوانوں سخص آئسولیشن وارڈ میں داخل

بجنور سے تعلق رکھنے والے ذکی انصاری نامی شخص کو دبئی سے آنے پر شک کی بنیاد پر محکمہ صحت و پولیس نے اسے گھر سے ہی لے جاکر 14 دنوں تک کے لئے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

بجنور میں دبئی سے آنے والے سخص آئسولیشن وارڈ میں داخل

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 8:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور کے محلہ بھاٹان علاقہ کے رہنے والے نوجوان شخص ذکی انصاری 22 مارچ کو دبئی سے اپنے گھر آئے تھے۔

بجنور میں دبئی سے آنے والے سخص آئسولیشن وارڈ میں داخل

پولیس مخبر کی اطلاع پر محکمہ صحت کے کارکن کے ساتھ مل کر اچانک اس کے گھر پہنچ گئی۔ گھر سے ذکی انصاری کو بجنور ضلع اسپتال میں بنے آئسولیشن وارڈ میں احتیاطی اقدام کے طور پر 14 دن کے لئے داخل کرادیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.