ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے الگ الگ علاقوں میں گزشتہ رات تیز آندھی طوفان کے ساتھ شدید بارش اور اولے پڑے ہیں۔
جس کے وجہ سے ٹھنڈ میں اضافہ تو ہوا ہی ہے دوسری جانب کھیتوں میں لگے گنا اور گیہوں کے فصل کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بارش اور اولے نے کسانوں کی پریشانیاں بڑا دی ہے ۔