اترپردیش کے امروہہ میں رُک رُک کر ہو رہی بارش کی وجہ سے کسانوں کی فصلوں کو نقصان ہو رہا ہے۔
گیہوں اور آلو کی فصل پر یہاں تباہ ہوگئی ہے۔
مسلسل بارش سے کاشتکار کی پوری محنت ڈوبتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
اس بے موسم بارش نے کاشتکاروں کی کمر توڑ دی ہے۔
اس موسم میں گیہوں، آلو، گوبھی ،پالک، وغیرہ اُگائےجاتے ہیں۔
کاشتکار کے مطابق یہ کم پانی کی فصلیں ہیں زیادہ پانی سے خراب ہوجاتی ہے۔