ETV Bharat / state

بجنور: خاتون پر نوجوان نے چاقو سے حملہ کیا - اترپردیش نیوز

بجنور کے جنگل میں اکیلی خاتون کو اچانک ایک نامعلوم شخص نے ہاتھ پکڑ لیا اور نشہ سونگھانے کی کوشش کی۔ خاتون نے نوجوان کا مقابلہ کیا تو اس نے ہاتھ میں چاقو مار دیا اور خود موقع سے فرار ہوگیا۔

community health center in bijnor
بجنور ضلع کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 7:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کرتپور کے بہادر پور شرف الدین حسین گاؤں کے جنگل میں خاتون کو اچانک ایک نامعلوم شخص نے ہاتھ پکڑ لیا۔

دیکھیں ویڈیو

خاتون کو زبردستی اس نے نشہ سو نگھا نے کی کوشش میں تھا۔ جب نشہ نہیں سونگھا پایا تو ملزم نے خاتون کے ہاتھ میں چاقو مار دیا۔

خاتون کی چیخ و پکار کے بعد وہ موقع سے فرار ہو گیا۔ خاتون کو بجنور ضلع کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں علاج کے لئے داخل کرا دیا گیا ہے۔

مزید دیکھیں:

بجنور: ریت سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار

متاثرہ خاتون کے اہل خانہ نے پولیس میں تحریر دی۔ جس کے بعد پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.