ETV Bharat / state

میرٹھ: کورونا مریضوں کا انوکھے طریقے سے علاج

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 10:39 AM IST

اترپردیش کے میرٹھ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، وہیں محکمہ صحت کی جانب سے نجی ہسپتالوں کی مدد بھی لی جارہی ہے۔

میرٹھ: کورونا مریضوں کا انوکھے طریقے سے علاج
میرٹھ: کورونا مریضوں کا انوکھے طریقے سے علاج

میرٹھ کے آنند ہسپتال میں كورونا کے مریضوں كو علاج کے ساتھ ساتھ ان كو كورونا سے لڑنے اور زندگی كو بچانے کی انوكهی کوشش کی جاری ہے ۔

میرٹھ کے آنند ہسپتال کے كووڈ وارڈ میں مریضوں کو علاج کے ساتھ ہی فلمی نغموں کے ذریعے كورونا مریضوں کی زندگی بچانے کی جنگ جاری ہے۔ایسے ماحول میں كورونا مریض صحتیاب ہو رہے ہیں بلکہ ہسپتال کے كووڈ وارڈ میں علاج سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کا رزلٹ بھی سو فی صد رہا ہے جس کی وجہ سے اب ہسپتال میں بیڈ کی کمی بھی دیكهی جا رہی ہے ۔ہسپتال میں بیڈ کی کمی كو پورا کرنے کے لیے ہسپتال کی جانب سے مزید بیڈ کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔

كورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ كو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت نے بھی سرکاری ہسپتال کے علاوہ آنند ہسپتال میں بیڈ بڑھانے کی بات کہی وہیں اور دوسرے نجی ہسپتالوں میں بھی كورونا مریضوں کے لیے علاج کی سہولت فراہم کرانے کی بات کی ہے۔

نجی ہسپتالوں میں كورونا مریضوں كو دوائیوں کے ساتھ میوزک تھریپی سے بھی كورونا کے مریضوں کی قوت مدافعت كو بڑھانے کی کوشش بھی جا ری ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.