ETV Bharat / state

غازی آباد کے کانگریس کونسلر کا منفرد قدم - گایوں کو پالنے کی اجازت طلب کی ہے۔

کانگریس کے کونسلر اجے شرما نے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے میئر آشا شرما کو خط لکھ کر کارپوریشن کے گئوشالاؤں میں رہنے والی دو گایوں کو پالنے کی اجازت طلب کی ہے۔

کانگریس کونسلر کا انوکھا قدم
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 9:19 AM IST

ریاست اتر پردیش کے غازی آباد میونسپل کارپوریشن کے کونسلر اجے شرما نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کے میئر آشا سرما اور میونسپل کمشنر کو خط لکھا ہے، جس میں اجے شرما نے میونسپل کارپوریشن کے گوشالے میں پلنے والے دو یتیم گایوں کو پالنے کی اجازت طلب کی ہے۔

کانگریس کونسلر کا انوکھا قدم۔ویڈیو

انہوں نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ میں میونسپل کارپوریشن کے گو شالے گیا تھا، جہاں پر یتیم گایوں کی تعداد کافی تھی اس کے علاوہ شہر میں بھٹکتے ہوئے تمام گایوں کو گوشالے لے جایا جائے تو یہ تعداد دن بدن بڑتی جائے گی، جس سے شہر میں انتشار پیدا ہوگا۔
اس لیے غازی آباد کے باشعور شہری ہونے کے فرض کو سمجھتے ہوئے مجھے گاؤشالے سے دو یتیم گائے چاہئے جس کی پرورش میں کر سکوں۔
کونسلر اجے شرما نے یہ بھی کہا کہ اگر کارپوریشن کا ہر کونسلر دو دو گایوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری قبول کرلے تو میونسپل کارپوریشن کا بوجھ کم ہوجائے گا۔

Intro:गाजियाबाद नगर निगम के कांग्रेसी पार्षद अजय शर्मा की अनूठी पहल. महापौर आशा शर्मा से मांगी नगर निगम की गौशाला में पल रही दो दूध न देने वाली गायों का भरण पोषण करने की जिम्मेदारी.

Body:गाजियाबाद नगर निगम के पार्षद अजय शर्मा ने एक अनूठी पहल की शुरुआत की है अजय शर्मा कांग्रेस पार्टी से कमला नेहरू नगर वार्ड से पार्षद हैं. अजय शर्मा ने गाजियाबाद नगर निगम की महापौर आशा शर्मा और नगर आयुक्त को पत्र लिख नगर निगम की गौशाला में अनाथ व दूध ना देने वाली दो गायों को पालने की इजाज़त मांगी है.

पार्षद अजय शर्मा ने महापौर एवं नगर आयुक्त को पत्र लिख दो गायों के भरण-पोषण की इजाजत मांगी है. उन्होंने भेजे गए पत्र में लिखा है, ' मैं नगर निगम की गौशाला में गया था, जहां गाय की संख्या बहुत अधिक है. मैंने महसूस किया कि संख्या दिन-प्रतिदिन बढ़ती जाएगी और यदि पूरे शहर की अनाथ गाय को नगर निगम की गौशाला में ले लिया जाए तो अव्यवस्था हो जाएगी, अपने परम कर्तव्य व गाज़ियाबाद का जागरूक नागरिक का कर्तव्य समझते हुए गौशाला की दो दूध ना देने वाली अनाथ गायों को मुझे दे दें, जिससे मैं उनका पालन कर सकूं.'

Conclusion:पार्षद अजय शर्मा का कहना है कि निगम के प्रत्येक पार्षद अगर दो गायों के भरण-पोषण की जिम्मेदारी लेते हैं तो नगर निगम का बोझ कम होगा.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.