ETV Bharat / state

بھارتیہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بی جے پی یووا مورچہ کی منفرد پہل - بی جے پی یوا مورچہ

بی جے پی یووا مورچہ نے ہیش ٹیگ چیئر فار انڈیا نام کی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت اگست تک یووا مورچہ مختلف پروگرامز کا انعقاد کرے گی۔

بھارتیہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بی جے پی یوا مورچہ کی منفرد پہل

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 2:29 PM IST

ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے گئے 127 بھارتی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے یووا مورچہ نے منفرد پہل کی ہے۔

بھارتیہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بی جے پی یوا مورچہ کی منفرد پہل

بی جے پی یووا مورچہ نے اس کے لئے ہیش ٹیگ چیئر فار انڈیا نام کی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت اگست تک یووا مورچہ مختلف پروگرامز کا انعقاد کرے گی۔ یووا مورچہ کا دعویٰ ہے کہ اس قسم کی مہم شروع کرنے والی بی جے پی پہلی پارٹی ہوگی۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بی جے پی یووا مورچہ کے ریاستی نائب صدر راہل راج رستوگی نے اس کا اعلان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ 'کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی اور کووڈ-19 کی وجہ سے گھر میں رہ رہے نوجوانوں میں نئی توانائی بھرنے کے مقصد سے اس مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: تیسرا دن: انکیتا اور ثانیہ کی جوڑی پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد باہر

انہوں نے بتایا کہ 'اس مہم کے تحت 8 اگست کو سائیکل ریلی، یوگا سمیت تمام مختلف پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔ اس کے بعد ان پروگراموں کی تصاویر اور ویڈیو ہیش ٹیگ چیئر فار انڈیا پر اپلوڈ کی جائیں گی۔'

اس مہم میں بی جے پی یووا مورچہ کے تمام کارکنان شرکت کریں گے۔ راحل راج رستوگی نے بتایا کہ اس مہم سے عام نوجوانوں کو بھی جوڑا جائے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.