ETV Bharat / state

Unique Initiative for Urdu Education: رامپور میں اردو کی تعلیم کے لیے منفرد پہل - والدین بچوں کو اردو زبان کی تعلیم دلائیں

اترپردیش کے رامپور کے پرائیویٹ اسکولز Private Schools in Rampur میں اردو کی تعلیم کو جاری کرانے کے لئے حقیقت مائنارٹی ویلفیئر سوسائٹی Haqeeqat Minority Welfare Society نے ایک منفرد قدم اٹھاتے ہوئے اسکولز انتظامیہ اور بچوں کے سرپرستوں کے لئے درخواست نامہ تیار کیا ہے جس میں مانگ کی گئی ہے کہ درجہ اول سے اردو کو نصاب میں شامل کیا Urdu Should be Included in The Curriculum جائے۔

رامپور میں اردو کی تعلیم کےلیے منفرد پہل

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 10:41 PM IST

رامپور: اترپردیش کے رامپور کے پرائیویٹ اسکولوں میں اردو کی تعلیم Education of Urdu کو جاری کرانے کے لئے حقیقت مائنارٹی ویلفیئر سوسائٹی نے ایک منفرد قدم اٹھاتے ہوئے اسکولوں کے انتظامیہ اور بچوں کے سرپرستوں کے لئے درخواست نامہ تیار Application Prepared کیا ہے جس میں مانگ کی گئی ہے کہ درجہ اول سے اردو کو نصاب میں شامل کیا Urdu Should be Included in The Curriculum جائے۔

رامپور میں اردو کی تعلیم کےلیے منفرد پہل

اردو کی ترقی و فروغ Development and Promotion of Urdu کے لئے یوں تو مشاعرے اور ادبی محفلوں کی رسمیں ادا ہوتی رہتی ہیں لیکن رامپور میں حقیقت مائنارٹی ویلفیئر سوسائٹی نے اردو کے فروغ کے لئے ایک منفرد تحریک کا آغاز کیا ہے۔ جی ہاں، حقیقت سوسائیٹی کے مطابق رامپور جو کہ اردو ادب و سخن کا گہوارا کہلاتا ہے لیکن اس شہر سے بھی اب اردو زبان ختم ہونے کے دہانے پر آگئی ہے۔ سرکاری اسکول تو پہلے سے ہی بے توجہی کا شکار ہے لیکن پرائیویٹ اسکولوں میں بھی اردو زبان کی تعلیم برائے نام ہی رہ گئی ہے۔ جس سے نئی نسل اردو سے ناآشنا ہوتی جا رہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ حقیقت مائنارٹی ویلفیئر سوسائٹی نے ایک منفرد قدم اٹھاتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ بچوں کے سرپرست اور اسکول انتظامیہ کو درخواستیں دیکر گذارش کی جائے گی کہ اردو کو درجہ اول سے نصاب میں شامل کیا جائے تاکہ بچے دیگر علوم سے واقفیت کے ساتھ ہی اردو بھی سیکھ جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.