ETV Bharat / state

امت شاہ آج لکھنئو دورے پر

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے دورے پر ہوں گے جہاں وہ مختلف پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

author img

By

Published : Jul 28, 2019, 8:10 AM IST

امت شاہ

وزیر داخلہ امت شاہ آج صبح 9 بجے لکھنئو ایئر پورٹ پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امت شاہ لکھنئو میں ایک میٹنگ میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے جس میں ملک میں تجارت کو مزید فروغ دینے کے بارے میں غور و خوض کیا جائے گا۔

وزیر داخلہ آج 9 بجے لکھنؤ کے اموسی ایئر پورٹ (چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ) پہنچیں گے، جہاں پر بی جے پی کے متعدد رہنما ان کا استقبال کریں گے۔

واضح رہے کہ اس میٹنگ کے ذریعے ملک میں بزنس کو فروغ دینے پر بحث ہوگی۔

جبکہ اس دوران امت شاہ تقریباً 65 ہزار کروڑ روپے لاگت کے مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

اس میٹنگ میں ملک کے متعدد بڑے تاجروں کی شرکت متوقع ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.