ETV Bharat / state

پولیس اسٹیشن کے نزدیک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 5:43 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:30 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ایک نامعلوم خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔پولیس لاش کی شناخت کرنے کی کوشش کی لیکن خاتون کا چہرا بری طرح مسخ ہونے کی وجہ سے اب شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

پولیس اسٹیشن کے نزدیک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

رامپور میں لوٹ پاٹ اور قتل کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
یہ تازہ معاملہ رامپور کے سول لائنز پولیس اسٹیشن کے قریب واقع نمشائش گراؤنڈ کے پاس پیش آیا ہے۔جہاں آج صبح ایک نامعلوم خاتون کی لاش ملی ۔
خاتون کا چہرا بری طرح مسخ ہونے ہونے کی وجہ سے پولیس کو خاتون کی شناخت کرنے میں دشواریاں ہورہی ہے
پولیس نے لاش کو قبض میں لے لیا ہے اور پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال روانہ کردیا ہے۔

پولیس اسٹیشن کے نزدیک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
اس معاملہ سے متعلق ایس پی ارون کمار سنگھ نے کہا کہ ابھی قتل کی وجوہات کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا ہے، فی الحال پولیس اس معاملے میں کارروائی کررہی ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ایک نامعلوم خاتون کی لعش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ خاتون کا چہرا کچلا ہوا ہونے کی وجہ سے ابھی اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے لعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔Body:رامپور میں لوٹ پاٹ اور قتل و غارتگری کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ جرائم پیشہ افراد کے حوصلے بلند ہیں اور اترپردیش پولیس خاموش تماشائی بنی ہے۔ تازہ معاملہ رامپور کے سول لائنز پولیس اسٹیشن کے نزدیک واقع نمشائش گراؤنڈ کے پاس کا سامنے آیا ہے۔ جہاں آج صبح ایک نامعلوم خاتون کی لعش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ خاتون کا چہرا کچلا ہوا معلوم دیتا ہے جس سے اس کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ سول لائنز پولیس نے لعش کو اپنے قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ضلع اسپتال روانہ کر دیاہے۔ اس متعلق ایڈیشنل ایس پی ارون کمار سنگھ نے کہا کہ ابھی قتل کی وجوہات کا پتا نہیں لگ سکا ہے۔ فی الحال پوسٹمارٹم کی کاروائی کی جا رہی ہے۔
بائٹ: آرون کمار سنگھ، اے ایس پیConclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.