ETV Bharat / state

بجنور: اے ٹی ایم سے پیسے چرانے کی ناکام کوشش - تھانہ دھامپور میں کالا گڑھ

بجنور میں ان دنوں بدمعاشوں کو پولیس کا ذرا بھی خوف نہیں ہے یہاں بدمعاش کھلے عام چوری اور لوٹ جیسی وارداتوں کو انجام دے رہے ہیں۔

بجنور: اے ٹی ایم سے پیسے چرانے کی ناکام کوشش

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 8:13 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:22 AM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ دھامپور میں کالا گڑھ جیسے راستے پر موجود یوکو بینک کی ایک اے ٹی ایم مشین موجود ہے۔

گذشتہ رات چند نامعلوم بدمعاشوں نے مذکورہ علاقے کے اے ٹی ایم میں موجود لاکھوں روپئے چرانے کی ناکام کوشش کی۔

بجنور: اے ٹی ایم سے پیسے چرانے کی ناکام کوشش

حالانکہ بدمعاشوں نے اے ٹی ایم مشین کو توڑ دیا لیکن وہ کیش والے حصے سے کیش نہ نکال سکے اور موقع پر چند افراد کو آتا دیکھ وہاں سے فرار ہوگئے۔

مقامی لوگوں نے اس واقعے کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس نے بھی فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈاگ اسکواڈ ٹیم کی مدد سے بدمعاشوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.