ETV Bharat / state

Tyagi Samaj's Maha Panchayat شریکانت تیاگی کی حمایت میں مہا پنچایت، مہیش شرما پر کاروائی کا مطالبہ - tyagi samaj demands action against srikant

تیاگی سماج نے شری كانت تیاگی كی حمایت كرتے ہوئے مہا پہنچایت میں بی جے پی كے ركن پارلیمان مہیش شرما كے خلاف كارروائی كا مطالبہ كیا ۔Tyagi Samaj's Maha Panchayat

شریکانت تیاگی کی حمایت میں مہا پنچایت
شریکانت تیاگی کی حمایت میں مہا پنچایت
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 4:13 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا شہر کی گرینڈ اومیکس ہاؤسنگ سوسائٹی کا تنازع طول پكڑنے لگا ہے۔ قومی سطح پر اس كو لے كر بحث جاری ہے۔ بی جے پی کے رہنما شری کانت تیاگی اور ایک خاتون کے درمیان جھگڑے اور گالی دینے كے معاملے نے طول پكڑا لیا ہے۔ اس سلسلے میں تیاگی سماج نے آج نوئیڈا کے گیجھا گاؤں میں ایک مہاپنچایت کا اہتمام کیا ہے۔ Tyagi Samaj's Maha Panchayat slams BJP MP Mahesh Sharma

شریکانت تیاگی کی حمایت میں مہا پنچایت

خاص بات یہ ہے کہ تمام مقررین نے گوتم بدھ نگر کے بی جے پی ركن پارلیمان ڈاکٹر مہیش شرما کو ہدف تنقیدبنایا۔ سریکانت تیاگی کی بیوی انو نے بھی ایم پی پر سازش کرنے کا الزام لگایاہے۔ مہاپنچایت میں ایم پی کے خلاف 4 قراردادیں پاس کی گئی ہیں۔ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم بھیج کر رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ میمورنڈم وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا کو بھی بھیجا جائے گا۔

یہ 4 قراردادیں ایم پی کے خلاف منظور کی گئیں۔
1. ایم پی نے سازش کی اور شری کانت کو جیل بھیجا: پنچایت نے ایک قرارداد منظور کی ہے کہ گوتم بدھ نگر کے ایم پی ڈاکٹر مہیش شرما نے شری کانت تیاگی کے خلاف سازش کی ہے۔ ایم پی نے ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں کے درمیان چھوٹے جھگڑے کو سیاسی شکل دے دی ہے۔ پنچایت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر مہیش شرما مجرمانہ سازش رچنے کے قصوروار ہیں۔ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کی جائے۔

2: مہیش شرما سے استعفیٰ لیا جائے:
"ہم بھارتیہ جنتا پارٹی کے روایتی ووٹر ہیں ۔بی جے پی کے ابھرنے کے بعد سے ہی تیاگی سماج متحرک ہوا ہے اور پارٹی کے حق میں کھڑا ہوا ہے۔ اس کے باوجود ایم پی ڈاکٹر مہیش شرما نے پورے سماج ذلیل کیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا کو فوری طور پر ان سے استعفیٰ لینا چاہیے۔

3. ایم پی کے ہسپتالوں اور جائیدادوں کی تفتیش کی جائے۔
تیاگی سماج نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے مطالبہ کیا ہے کہ گوتم بدھ نگر کے ایم پی مہیش شرما نے بڑے پیمانے پر تجاوزات کیا ہے۔ تجاوزات کرکے نجی فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ شہر کی عوامی سڑکوں کے نیچے سرنگیں بنائی گئی ہیں۔ تیاگی سماج نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ ایم پی نے غیر قانونی طریقوں کا استعمال کرکے بڑی دولت اکٹھی کی ہے۔ رکن پارلیمنٹ کی تجاوزات کو گرایا جائے۔ ان کی جائیداد کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہیے۔ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident In Raebareli رائے بریلی سڑک حادثے میں دو بھائیوں سمیت تین کی موت

4. ایم پی کے خلاف مذمتی تحریک منظور:
مہاپنچایت نے ایم پی ڈاکٹر مہیش شرما کے خلاف مذمتی تحریک منظور کی ہے۔ کہا گیا ہے کہ رکن پارلیمنٹ نے تیاگی سماج کے خلاف کام کیا ہے۔ جس کی وجہ سے پورے معاشرے کا امیج اور وقار مجروح ہوا ہے۔ انہوں نے گزشتہ 15 دنوں کے دوران سب کچھ جاننے کے باوجود تیاگی سماج سے معافی نہیں مانگی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جان بوجھ کر تیاگی سماج کی توہین کر رہے ہیں۔ اس کے لیے مہیش شرما کی مذمت کی گئی ہے۔Conclusion:Tyagi Samaj's Maha Panchayat slams BJP MP Mahesh Sharma, demands action

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.