ریاست اترپردیش میں رامپور پولیس کے اطلاعات کے مطابق 29 اکتوبر کو ایک وائرل ویڈیو حاصل ہوئی، جس میں جھنکار جویلرز بازار شاہ آباد دوکان کے سامنے دو لڑکے دیشی روالور سے فائرنگ کر رہے تھے۔
دونوں لڑکوں کی شناخت ارجن اور شیکھر ساکن حکیمان قصبہ پولیس اسٹیشن شاہ آباد کے طور پر ہوئی۔
اس بنیاد پر پولیس اسٹیشن شاہ آباد میں مقدمہ نمبر 481/2019 دفعہ 3/25 آرمس ایکٹ بنام ارجن اور مقدمہ نمبر 482/2019 دفعہ 3/25 آرمس ایکٹ بنام شیکھر درج کیا گیا ہے۔
ممنوعہ ہتھیار سے فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار - غیر لائسینسی بندوک سے فائرنگ کرنے والے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے
رامپور ضلع کی شاہ آباد تحصیل میں پولیس نے غیر لائسینسی بندوک سے فائرنگ کرنے والے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے
ممنوعہ ہتھیار سے فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
ریاست اترپردیش میں رامپور پولیس کے اطلاعات کے مطابق 29 اکتوبر کو ایک وائرل ویڈیو حاصل ہوئی، جس میں جھنکار جویلرز بازار شاہ آباد دوکان کے سامنے دو لڑکے دیشی روالور سے فائرنگ کر رہے تھے۔
دونوں لڑکوں کی شناخت ارجن اور شیکھر ساکن حکیمان قصبہ پولیس اسٹیشن شاہ آباد کے طور پر ہوئی۔
اس بنیاد پر پولیس اسٹیشن شاہ آباد میں مقدمہ نمبر 481/2019 دفعہ 3/25 آرمس ایکٹ بنام ارجن اور مقدمہ نمبر 482/2019 دفعہ 3/25 آرمس ایکٹ بنام شیکھر درج کیا گیا ہے۔
Intro:ریاست اتر پردیش کے رامپور ضلع کی شاہ آباد تحصیل میں پولیس نے غیر لائسینسی روالور سے فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ یہ گرفتاری رامپور پولیس فائرنگ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کی۔
Body:رامپور پولیس کے ذریعہ ملی اطلاعات کے مطابق 29 اکتوبر کو پولیس اسٹیشن شاہ آباد کو ایک وائرل ویڈیو حاصل ہوئی جس میں جھنکار جویلرز بازار شاہ آباد دوکان کے سامنے دو لڑکے ایک بلیٹ موٹر سائیکل پر دیشی روالور لیے فائرنگ کر رہے تھے۔ دونوں لڑکوں کی شناخت ارجن ولد ہرچرن لال اور شیکھر ولد لکشمن ساکن محلہ حکیمان قصبہ اور پولیس اسٹیشن شاہ آباد کے طور پر ہوئی۔
اس بنیاد پر پولیس اسٹیشن شاہ آباد میں مقدمہ نمبر 481/2019 دفعہ 3/25 آرمس ایکٹ بنام ارجن اور مقدمہ نمبر 482/2019 دفعہ 3/25 آرمس ایکٹ بنام شیکھر درج کیا گیا ہے۔ جس کے تحت آج پولیس اسٹیشن شاہ آباد کی پولیس کے ذریعہ دونوں ملزمان کو چندوسی روڈ لکھی باغ شیو مندر کے پاس سے گرفتار کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔
گرفتار ملزم ارجن کے قبضہ سے ایک عدد ناجائز روالور 315 بور ایک زندہ کارتوس کے ساتھ۔
وہیں ملزم شیکھر کے قبضہ سے ایک عدد ناجائز روالور 12 بور اور ایک کارتوس زندہ 12 بور برآمد ہوا۔Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام