ETV Bharat / state

Jaunpur Road Accident: جونپور سڑک حادثے میں دو طلبہ کی موت - Two Students killed in Jaunpur Road Accident

ضلع جونپور کے لائن بازار علاقے کے پھولپور گاؤں کے نزدیک دیر رات کار کی زد میں آنے سے دو طالب علموں کی موت ہسپتال میں ہوگئی Two students killed in car accident in jaunpur۔

Jaunpur Road Accident
author img

By

Published : Jun 20, 2022, 4:02 PM IST

جونپور: اترپردیش کے ضلع جونپور کے لائن بازار علاقے میں بائیک سوار دو طلبہ کی کار کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے پیر کو بتایا کہ پھولپور گاؤں کے نزدیک گذشتہ دیر رات یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کشن شری واستو (20) اور امن شری واستو موٹر سائیکل سے شہر کی طرف جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آرہی ایک ایس یو وی کار نے بائیک کو ٹکر مار دی Two students killed in Jaunpur Road Accident۔

مزید پڑھیں:

حادثے میں زخمی طالب علموں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ متوفی طلبہ نے انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کیا تھا اور گریجویشن کی تیاری میں مشغول تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.